میرا نام محسن علی ھے ۔ میں کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کر رھا ھوں ۔ اور اردو سے تو مجھے کچھ روحانی حد تک وابستگی ہے ۔ اور میں اردو کی کءی ویب ساءیٹس دیکھ چکا ھوں ۔ لیکن اردو ویب اپنی مثا ل آپ ہے ۔ کیونکہ زیادہ تر ویب ساءیٹس اتنی فرینڈ لی نیہں ھوتیں کہ یوذر کو ابھی کچھ اس طرح اظھادِ خیال کر سکیں کہ جیسا اھتمام اردو ویب نے کر رکھا ھے۔
اور اس کے علاوہ میں آج اپنا تعارف کرواتے ھوءے آج پھلی دفع اردو لکھ رھا ہوں ۔ اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب ان باتوں سے قطع نظر میری حوصلہ افزائ فرمائیں گے ۔ اور انشااللہ آپ جیسے لوگوں کی صحبت سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔