اسلام و علیکم اردو ویب کے ممبران ۔ بہت خوشی ہوءی آپ سب لوگوں کے جواب پڑھ کر اور مجھے تو بلکل یقین ھی نہیں آ رھا کہ یھاں میرا آج دوسرا دن ہے ۔ اتنے فرینڈ لی اور پیارے لوگ موجود ہیں کہ مجھے تو افسوس اس بات کا ہونے لگ گیا ھے کہ میںیھاں اتنی دیر سے کیوں پھنچا ہوں ۔ لیکن خیر اب انشاللہ آپ لوگوں کی قربت میسر رہی تو سب گلے دور ہو جاءیں گے ۔
اور ایک دو حضرات نےپوچھا تھا کہ میں کس سبجیکٹ میں ماسٹر کر رھا ہوں ۔ میں اپلاءیڈ فژکس میں ماسٹر کر رھا ہوں ۔ اور انشاللا میرا دوسرا سمسٹر بس 15 جولاءی سے شروع ھو رھا ھے ۔