محسن آپ نیٹ کے لئے کنکشن کونسا استعمال کررہے ہیں اور دوسرا کیا آپ نے آئی پی ایڈریس دونوں کو دیے ہیں ۔سلام دوستوں میرے پاس دو کمپیوٹرز ہیں
میں نے ان کو کراس کیبل کے ذریعے کنیکٹ کر لیا ہے
اب میں نے پہلے پی سی پر موڈیم کے ذریعے نیٹ کو کنیکٹ کیا ہے
اب میں چاہتا یہ ہوں کہ دوسرے پی سی پر بھی نیٹ چل سکے مجھے بتائیں میں کیا کروں
شکریہ
جس سسٹم پر نیٹ کنیکٹ کررہے ہیں اس پر آئی پی لگا رہنے دیں اور دوسرے سسٹمشکریہ بھائی عبیداللہ
میں نے دونوں کمپیوٹرز کو آئی پی دیے ہیں
جناب میں عام کنکشن یوز کرتا ہوں جو پی ٹی سی ایل والے مہیا کرتے ہیں
شکریہ دوسرے کمپیوٹر پر کوئی بھی ویب سائٹ کھولوں تو نہیںکھلی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کوئی اور طریقہ بتائیںجناب
اس کے لیے مین کمپیوٹر پر Dhcp انسٹال ہونا چاہیے۔
گل خان آپ استعمال کرسکتے ہیں بالکل اس طرح۔ مسئلہ صرف سپیڈ کا ہے ورنہ نیٹ کیفے والے ایک عرصے تک کئی کئی کمپیوٹرز ڈائل اپ پر چلاتے رہے ہیں۔