تعارف اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

ظفری

لائبریرین

شمشاد بھائی آپ پریشان نہ ہوں میں تو ابھی بچوں میں آتی ہوں:grin:

آپ کے اس جواب سے شمشاد بھائی کی خاصی تشفی ہوگئی ہوگی ۔ کیونکہ آپ پر شک تھا کہ آپ ہی یہاں صرف ایک خاتون ممبر ہیں ۔ اب اس جواب کے بعد آپ محفل کی تمام بچیوں میں شمار کی جائیں گی ۔ ;) ۔۔۔ :grin:
 

زونی

محفلین
آپ کے اس جواب سے شمشاد بھائی کی خاصی تشفی ہوگئی ہوگی ۔ کیونکہ آپ پر شک تھا کہ آپ ہی یہاں صرف ایک خاتون ممبر ہیں ۔ اب اس جواب کے بعد آپ محفل کی تمام بچیوں میں شمار کی جائیں گی ۔ ;) ۔۔۔ :grin:



شکریہ ظفری انکلللللللل ،مجھے آپ سے ایسی ہی امید تھی:grin:;)
 

damsel

معطل
ویسے آپ یہ تو بتائیں کہ کسی چیز کےکیا ہونے اور کیوں ہونے کا شبہ ، آپ نے اپنے اس خیر خواہ کے بارے میں تو نہیں فرمایا ہے ۔ جس کا ذکرِ خیر آپ نے اپنے تعارف کی پہلی سطر میں کیا ہے ۔ ;)
وہ شبہ اصل میں اس سائٹ سے متعلق تھا :) کیا آپ میرے ذریعے " اُس " خیر خواہ کی لیگ پُلنگ کرنا چاہتے ہیں؟؟؟:grin:
 

damsel

معطل
(ظفری بھائی یہ "لڑ-کیوں" کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے، کہیں ہمارے خلاف محاذ ہی نہ کھل جائے)۔

آپ حوصلہ رکھے بھائی ایسا کچھ کرنے کا " فی الحال " تو کوئی ارادہ نہیں
ایسے بھی
ایک ہوں مسلم (لڑکے اور لڑکیاں) حرم کی پاسبانی کے لے :)
 

damsel

معطل
حرم کی وضاحت کریں، آپ کون سے حرم کی بات کر رہی ہیں؟

:eek:حرم سرا تو نہیں کہا تھا۔۔۔۔ویسے کیا آپ کا تعلق مغلیہ خاندان سے ہے؟

اس حرم کی بات کی تھی جس کا ذکر اقبال نے کیا ہے کہ
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لے
نیل کے ساحل سے تابخاکِ کاشغر
 

دوست

محفلین
جی آیاں نوں جی
شاید آپ سے کچھ ہمیں بھی سیکھنے کا موقع مل جائے۔
خوش آمدید میں دیر پر معذرت میں اکثر دیر کردیتا ہوں۔:)
 
Top