تعارف اسلام و علیکم

جہانزیب

محفلین
:chal: تم تو پکے کاریگر بن رہے ہو :beating: اور بیٹا جی حصول علم کے لئے کتنے دوسروں تک اس کا حصول نا ممکن بنا دیتے ہو :evil:
 
لائبریری سے چوری

ایک لحاظ سے قدیر اچھا کررہے ہیں کہ لائبریری میں تو کتاب کو کوئی نہیں پڑھے گا بلکہ کتاب پر صرف گرد ہی پڑے گی۔ البتہ قدیر کے پاس ہوگی تو ایک تو ایک فرد نے اسکو پڑھ لیا دوسرے گرد سے بھی بچا لیا

ویسے ملاحظہ ہو “پطرس کے مضامین“ کا دیباچہ جسمیں پطرس بخاری ایسے آغاز کرتے ہیں
اگر یہ کتاب آپ نے کہیں سے چرائی ہے تو میں آپ کے ذوق کی داد دیتا ہوں۔ اگر آپ کو کسی نے تحفتاُ بھیجی ہے تو میں اسکا مشکور ہوں اور اگر آپ نے اپنے پیسوں سے خریدی ہے تو مجھے آپ سے دلی ہمدردی ہے پس اپنی غلطی کو درست ثابت کرنےلےلیے اسکامطالعہ شروع کردیں۔
 
Top