شکریہوعلیکم السلا م و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں میاں محمد عمر حیدر صابری صاحب
بہت شکریہ جنابوعلیکم السلا م و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں میاں محمد عمر حیدر صابری صاحب
شہر_نعت فیصل آباد سے تعلق اور نقیب_محافل نعت
زیر کے لئے آپ > استعمال کر سکتے ہیں، زبر کے لئے < اور پیش کے لئے شفٹ pخوش آمدید محفل میں۔ یہاں انڈر سکور استعمال نہ کریں، عجیب سی کوفت ہوتی ہے زیر کا یہ متبادل دیکھ کر
میرے پیارے بھائی ان پیج میں میں یہی کرتا ہوں موبائل میں نہیں ہوتازیر کے لئے آپ > استعمال کر سکتے ہیں، زبر کے لئے < اور پیش کے لئے شفٹ p
راہنمائی کا بے حد شکریہ محترم الف عین صاحبخوش آمدید محفل میں۔ یہاں انڈر سکور استعمال نہ کریں، عجیب سی کوفت ہوتی ہے زیر کا یہ متبادل دیکھ کر
آپ کی بات بجا ہے۔ موبائل سے واقعی مشکل ہوتی ہے۔ ایسا کیجئے کہ جب موبائل سے لاگ ان ہوں تو اعراب کا استعمال چھوڑ دیں؟میرے پیارے بھائی ان پیج میں میں یہی کرتا ہوں موبائل میں نہیں ہوتا