ظہور احمد سولنگی
محفلین
کیا کوئی مجھے اس سائٹ کے بارے میں بتاسکتا ہے کہ کن لوگوں کی ہے؟ کس مسلک کی ہے؟
http://www.islamhouse.com/s/9358
http://www.islamhouse.com/s/9358
اس لئے میں پریشان ہوں مجھے سمجھ تو نہیں آئی تھی اس لئے یہاں پہنچ گیا آج کل نیٹ پر اسلام کی کافی سائٹس دشمن اسلام چلا رہے ہیں اس لئے ہمیں خبردار رہنا چاہیے۔میں نے بھی ایک مقامی اخبار میں دیکھا تھا کہ یہ شاید یہودی سائٹ ہے۔
اچھا اچھا تو یہ وجہ تھیصرف اسلئے کہ وہاں Rabwah لکھا ہے، اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ قادنیوں کی سائٹ ہے!