اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

3649795-Hawker_Stalls_At_Pasar_Borong_Pandan_Johor_Bahru.jpg

اگر اپ جوہر بارو یا سنگاپور میں رہتے ہیں تو
ڈونٹ فارگٹ ٹو وزٹ پاندان سٹی فور پشاوری چپلی کے باب
 
Masjid-Selat-Melaka2.jpg

ملاکا ، ملائشیا کی خوبصورت مسجد جو سطح سمندرپر بنائی گئی ہے
پرتگیز، ڈچ اور انگریز کے قبضہ کے باوجود اخرکار ملاکا مسلمانوں کاہی رہا۔
 
اگر گولف کے شوقین ہیں اور جوہر میں رہتے ہیں تو پولائی اسپرنگ ریزورٹ میں چلئے ائے
یہ سکودائی میں ہے۔ یونی ورسٹی ٹیکنالوجی ملائشیا سے بلکل قریب۔
pulai-spring-golf-resort-header.jpg
 
durian.jpg

دوریان
پھلوں کا بادشاہ
ملائشین پھل
ایسے مزے کے پھل دنیا میں نہیں
آم اس کے سامنے ہیچ ہے
یہ پھل دس روپے کلو بھی مہنگا۔
آم کو ایسے ہی پھلوں کا بادشاہ نہیں کہتے۔
آپ نے آم سے مقابلہ بھی کرنا چاہا تو کس پھل سے۔۔۔۔:laugh:
 
کیا اس سموسہ نما چیز کو عرب دنیا میں شوارمہ کہا جاتا ہے؟
ہم جیسے مرچ مصالحے والی چیزیں کھانے والوں کے لیے یہ سوہانِ روح ہے۔ پھیکا۔ میں نے عرب کی جتنی چیزیں کھائی ہیں سب پھیکی لگیں مجھے۔ عرب کا کوئی ایسا کھانا بتائیں جس میں کچھ مصالحہ ہو تاکہ ٹرائی کرسکوں۔۔ شوارمہ بھی وہی اچھا ہوتا ہے جس میں مصالحہ ہندوستانی ڈلے ہوں۔۔
 
Top