اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
3649795-Hawker_Stalls_At_Pasar_Borong_Pandan_Johor_Bahru.jpg

اگر اپ جوہر بارو یا سنگاپور میں رہتے ہیں تو
ڈونٹ فارگٹ ٹو وزٹ پاندان سٹی فور پشاوری چپلی کے باب
لیکن ہمت بھائی سنگا پور اسلامی ملک تو نہیں ہے۔
 
لگتا ہے اپ نے دوریان نہیں چھکا ہے
میں نے واقعی نہیں چکھا۔
میرا کزن ملائشیا گیا تھا۔ اس کا بیان کچھ یوں تھا۔
یہ ملائشیا والے ایک پھل بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ اس میں سے عجیب سی بو آتی ہے۔ زائقہ بس ٹھیک ہوتا ہے۔
 
لیں جی یہ صرف اور صرف ایک اسلامی ملک یعنی ہمارے پاکستان میں ملے گا۔۔
گٹکا
تمباکو، کتھا اور چونے کو یکجان کرکے پکایا جاتا ہے ور پھر اس میں چھالیہ ڈال کر دو دن کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ دو دن میں چھالیہ گل کر نرم ہوجاتی ہے۔
AQoUx.jpg

Ul2W6.jpg

ماوا
تمباکو اور چونے کو یکجان کرکے اس میں چھالیہ ڈال کر بنایا جاتا ہے۔ یہ خشک اور گیلا دونوں طرح کا ملتا ہے۔
IDNy5.jpg

L9wwS.jpg

مین پوری
باریک چھالیہ میں تمباکو اور چونا ملا کر تیار کی جاتی ہے۔ یہ خشک ہوتی ہے۔
1e5IQ.jpg

fhLH9.jpg
 
میں نے واقعی نہیں چکھا۔
میرا کزن ملائشیا گیا تھا۔ اس کا بیان کچھ یوں تھا۔
یہ ملائشیا والے ایک پھل بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ اس میں سے عجیب سی بو آتی ہے۔ زائقہ بس ٹھیک ہوتا ہے۔
دوریان کتنا اسمیلی ہے
ذرا یہ دیکھیں
 
میں نے واقعی نہیں چکھا۔
میرا کزن ملائشیا گیا تھا۔ اس کا بیان کچھ یوں تھا۔
یہ ملائشیا والے ایک پھل بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ اس میں سے عجیب سی بو آتی ہے۔ زائقہ بس ٹھیک ہوتا ہے۔

دوریان بلاشبہ دنیا کالذیز ترین پھل ہے
البتہ پہلی مرتبہ ناک بند کرکے کھانا پڑتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اگر ایسی بات ہے کہ اس میں سے مختلف قسم کی بُو آتی ہے تو اس سے اچھا بندہ آم کھا لے اور رج کےکھا لے۔
 
اگر ایسی بات ہے کہ اس میں سے مختلف قسم کی بُو آتی ہے تو اس سے اچھا بندہ آم کھا لے اور رج کےکھا لے۔
آم بہت مزے کا پھل ہے۔ ضرور کھائیں اور خوب کھائیں
img01.jpg

دنیا کا بہترین آم پاکستان کا ہے

مگر جیسے دوریان کا مزہ پتہ ہے وہ یہی کہے گا کہ پھلوں کا بادشاہ دوریان ہے
 
Top