اسلحہ ساز پٹھان قبائل پاکستان کے بازو

dxbgraphics

محفلین
پاکستانی قوم کو بلا شبہ اللہ تعالیٰ نے بہت سی خوبیوں سے نوازا ہے جن میں ایک خوبی جس کا یورپ کو بہت زمانے سے ڈر ہے جس کا آج کل کرپٹ سیاستدانوں کے ہاتھوں قلع قمع کیا جارہا ہے وہ یہ ہے کہ پٹھان عرصہ دراز سے اسلحہ بنانے میں ماہر ہیں۔ جو کسی وقت میں پاکستانی حکومت کی اسلحہ کی ضروریات پوری کرتا تھا۔ لیکن آج بدقسمتی سے پاکستان اپنے ہی بازو قبائل کوکاٹنے پر تلا ہوا ہے جن کی موجودگی میں یعنی بغیر فوج کے سرحدوں پر بھی روس جیسا سپر پاور حملہ نہیں کر سکتا تھا۔آج اپنوں کے ہاتھوں اپنے مر رہے ہیں۔
اسی سلسلے میں یوٹیوب کی ایک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

 
بازو ضرور ہیں، لیکن جب جسم کا کوئی بھی عضو کنٹرول سے باہر ہو جائے، یعنی دل و دماغ کی گرفت سے آزاد ہو کر رعشے کی بیماری میں مبتلا ہوجائے تو اسکا علاج کروالینا چاہِئے۔;)
 

dxbgraphics

محفلین
جناب خلافت کا مطالبہ ہی تھا ان کا ۔
اب آپ پتہ نہیں اپنے آپ کو انجان کر رہے ہیں کسی مقصد سے
 

عسکری

معطل
لو جی بات چل نکلی اسلحے کی تو جواب دینا ہو گا وزیر دفاع عمران خان کو ہی یعینی مجھے:grin:حاظرین اور ناظرین بہنو اور بھائیو:grin:

زاتی اسلھہ دنیا کے جس کونے میں بھی ہو خطرنا ک ہے اور غیر محفوظ ہے۔اداروں کے علاوہ دنیا میں جہاں بھی اسلحہ عوام میں ہے یا تھا اس سے فساد لازمی ہو گا اور ہو رہا ہے۔میرے جان سے پیارے پٹھان بھائی اللہ کرے تا قیامت ہمارے ساتھ رہیں بہادر ہیں پر جوش ہیں اور پکے پاکستانی مسلمان ہیں اس مین شک کرنے والا پاگل ہے۔لیکن جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں اسلحے کا پھلاؤ ہمیشہ سے خطرناک رخ اختیار کرتا ہے ایک عام انسان اسلحے کے بغیر کسی ایک انسان کا قتل بھی بے مشکلوں سے کر سکے گا لیکن اگر وہی انسان کسی بی-52 میں بیٹھا ہو تو شہر کے شہر کو موت کے گھاٹ اتار سکتا ہے اور ایسا ہوا ہے ۔ایک عام انسان کے ہاتھ میں جب کوئی بھی آتشی اسلحہ ہو وہ بے حد طاقتور بن جاتا ہے۔ یہ اسلحہ کی ورکشاپیں جو انگریز دور سے ہمارے صوبہ سرحد کے علاقے درہ آدم خیل میں ہیں ان کی موجودگی سے پاکستان یا افواج پاکستان کو تو ایک روپے کا فائدہ نہیں ہوا لیکن ان 40 یا 50 ورکشاپوں نے ہمارے ملک میں اسلحے کو گھر گھر پہنچایا مجرموں دہشت گردوں لٹیروں قبائلی نفرتوں فرقہ واریت پھیلانے کا سبب بھی بنا ہے ۔اس معاملے میں یہ کہنا کہ یہ اسلحے کی ورکشاپیں پاکستانی افواج کی ضرورتوں کے لیے ہیں بہت بڑا مزاق ہے پاکستانی افواج صرف چھوٹے اسلحے سے نہیں چلتی درہ مین بنایا جانے والا سب سے بڑا ہتھیار آر پی جی 7 کی کاپی ہے جو کہ نہایت ہی غیر موزوں ہے درہ میں بنایا جانے والا اسلحے کو کوالٹی بالکل غیر معیاری اور کسی بھی فورس کو یہ اسلھہ دینا خود کشی کے برابر ہے سوویت اسلحے کی کاپی اور چین سے گیر معیاری اسلحے کی سمگلنگ سے جو 50 یا 100 دکانیں چل رہی ہیں وہ 10لاکھ پاکستانی افواج کی ایک کمپنی کے لیے بھی ناکافی ہے حکومت نے اس کام کے لیے 33 سے زائد مختلف قسم کی کمپنیاں پلانٹ اور ادارے بنا رکھے ہین لائٹ آرمز کے لیے پی او ایف واہ اور سنجوال ہیں جہان جدید ترین مشینوں اور پلانٹس پر انٹرنیشنل معیار کا چھوٹا اسلحہ پاکستانی افواج کے لیے تیار ہوتا ہے۔ جو پھر بھی پورا نہیں ہو پاتا اور اسلحہ باہر سے بھی منگوایا جاتا ہے


میرے خیال میں درہ کی سالانہ پیداوار پاکستان حکومت کے ایک ہفتے کی پیداوار سے کم اور معیار میں ہزار گنا کمتر ہے ۔پاکستانی افواج کو انفنٹری ہتھیاروں میں جدید ترین ٹینک بکتر بند گاڑیاں آرمڈ پرسل کریرز کمانڈ پوسٹ کیریر وہیکلز گنز مشین گنز ٹینک اینٹی ٹینک ہتھیار مارٹرز بن ہینڈ گرنیڈز سنائپرز گنز اور معیاری قسم کے پرسنل ہتھیار چاہیے ہوتے ہیں جو درہ میں ناپید ہیں۔ اس کے لیے ادارے کام کرتے ہیں جن میں

پی او ایف واہ
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسیلا
پی ایرو ناٹیکل کمپلیکس
میراج ری بلڈ فیکٹری
کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینرنگ ورکس
سٹوما پاکستان
نیشنل ڈیولپ کمپلیکس
انٹر گریڈیٹ ڈائنامکس
نیسکام پاکستان
کے آر ایل

قابل زکر ہیں




درے کا دورہ اور انٹرنیشنل بدنامی کا لیبل پاکستان پر



پاک فوج کے ہتھیار

Weapons and Equipment


[edit] Small Arms
The light weapons include:


[edit] Handguns
Tokarov pistol
HK P7 Glock 17 Glock 26 (New entree as a backup weapon with the intelligence personnel. Steyr M9A1 (Recently acquired by the Airforce SSG)


[edit] Sub-machine guns and carbines
Heckler & Koch MP5 9 mm Parabellum sub-machine gun
Heckler & Koch MP5K 9 mm Parabellum sub-machine gun
FN P90 5.7x28mm sub-machine gun
Heckler & Koch MP5 & MP5Ks are contemporarily being manufactured by Pakistan Ordinance Factories under license from HK. MP5-K is in use by Airport Security Force or Personal Security Detail of VIPs.


[edit] Assault rifles

G3A3
A M4A1 with SOPMOD package, including Rail Interface System (RIS) and Trijicon ACOG 4x.
The MG3G3 Types A3 & P4 Assault Rifle*
Type 81 Assault Rifle
Type 56 Assault Rifle
AK-101Assault Rifle
AK-103 Assault Rifle
Steyr AUG
M4A1 Carbine
HK G36
FN 2000

[edit] Grenades
M67 grenade

[edit] Sniper rifles
Anti Aircraft Machine Gun 12.7 mm, Type 54*
Steyr SSG-4 and SSG-P2 sniper rifles*
M82 Barrett rifle (US Semi-Automatic Sniper Rifle .50 BMG)

[edit] Machine guns
MG3 Machine Gun*
FN MAG
FN Minimi PARA
DShK

[edit] Projectile launchers
RPG-7
Type 69 RPG
RPG-29
Mk 19 grenade launcher
Carl Gustav recoilless rifle

Al Khalid MBT
Al Zarrar MBT
T-155 FIRTINA SP ARTY
M109 SP Howitzer
The M198 Howitzer
The M115 Howitzer
A M60AVLBPakistan Army Inventory Vehicle/System/Aircraft Firm Number in Service Status
Al Khalid Main Battle Tank 600 In Service.
T-80UD Main Battle Tank 320 320 Delivered by Ukraine between 1997 and early 2002.[24]
Type 85IIAP Main Battle Tank 300 In Service. Being phased out
Al-Zarar Tank Main Battle Tank 350 Currently under production
Type 79IIAP 250 Being phased out by Al Khalid
Type 69 150 Being phased out by Al Khalid
Type 63 850 Amphibious tank
Type 59 500 Being phased out by Al Zarrar & Al Khalid II
Hamza Infantry Fighting Vehicle ??? Being procured
Al-Fahd Infantry fighting vehicle 140 In Service
Talha Armoured Personnel Carrier 400+ Final number to be around 2,000
Sa'ad Armoured Personnel Carrier ??? Currently in production
M113 Armoured Personnel Carrier 1100+ In Service
BTR-70 Armoured Personnel Carrier 169 In Service
Mohafiz Light Armoured Personnel Carrier ??? In Service & Additional APCs being procured
Scorpion Light Jeep 1260 In Service
Al Qaswa Logistical Vehicle ?? Being procured
M88 ARV Armoured Recovery Vehicle ??? In Service
M60A1 AVLB Armoured Vehicle Launched Bridge ??? In Service
M48 Armoured Vehicle Launched Bridge Armoured Vehicle Launched Bridge ??? In Service
M109A5 155 mm Self-Propelled Howitzer 265 115 Ordered along with 150 A5 upgrade kits
M110A2 203 mm Self-Propelled Howitzer 40 In Service
Type 56 85 mm Towed Artillery 200 In Service
M-56 105 mm Towed Artillery 80 In Service
M101 105 mm Towed Artillery 300 In Service
T-60 122 mm Towed Artillery 200 In Service
Type 54 122 mm Towed Artillery 400 In Service
Type 59I 130 mm Towed Artillery 200 In Service
M-59 155 mm Towed Artillery 30 In Service
M114 155 mm Towed Artillery 60 In Service
M-198 155 mm Towed Artillery 120 In Service
M-115 203 mm Towed Artillery 40 In Service
T-155 Fırtına Self-Propelled Artillery 12 Produced and Delivered byTurkey
Eurocopter Tiger Attack Helicopter 18 Being Inducted[9]
AH-1S Cobra Attack Helicopter 18 In Service,
AH-1F Cobra Attack Helicopter 20 In Service,
Bell 412 Huey Transport Helicopter 25 In Service
Bell 206 Jet Ranger Transport Helicopter 5 In Service
UH-1 Huey Transport Helicopter 10 In Service
Aérospatiale Puma Transport Helicopter 25 In Service
Mil Mi-17 Transport Helicopter 90 Additional helicopters planned
Bell 407 Light Transport Helicopter 45
Eurocopter AS-550 Light Transport Helicopter 50 Replacing Alouette III & Lama
Aérospatiale Alouette III Light Transport Helicopter 40 Being phased out
Aérospatiale SA-315B Lama Light Transport Helicopter (variant of Aerospatiale Alouette II) 40 Being phased out


[edit] Mortars
(Type) 81 mm
AM-FFFF Series 120 mm
Type 63-1

[edit] Anti-tank Guided Weapons
TOW ATGM
TOW II (recently procured)
Bakter-Shikan ATGM
FGM-148 Javelin

[edit] Army Air Defence

Trucks mounted with IRBMs at IDEAS 2008 Defense Expo in Karachi, Pakistan. They can carry nuclear weapons to a maximum range of 4000 km.Anti-aircraft guns: ZU-23/-33, -30, -36, -37, -57 mm
Bofors RBS-23 BAMSE
Bofors RBS-70
SA-7 Grail
General Dynamics FIM-92 Stinger
General Dynamics FIM-43 Redeye
Anza MKI, Anza MKII and Anza MKIII
HQ-2B
Oerlikon 35 mm twin cannon
Bofors 40 mm gun

کیا یہ سب یہاں بنتا ہے یا کبھی بنایا جا سکتا ہے جواب ہے نا ممکن
 

عسکری

معطل
آپ جس چیز کو اچھا سمجھتے ہیں وہ دراصل بری ہے اسلحہ کی ناجائز ورکشاپیں سینکڑوں اموات کی زمہ دار ہیں ہزاروں جوانوں کو ناجائز اسلحہ فراہم کر چکی ہیں جسے فرقہ واریت چوری ڈکیتی قتل دہشت گردی میں استمال کیا گیا ہے اور یہ ورکشاپیں بیرونی دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث ہیں ہماری افواج دنیا کا سب سے ماڈرن اور کامیاب کمپنیوں کا بنا ہوا اسلحہ استمال کرتی ہیں

کارنر شاٹ کی یہ گن اب پاکستان میں بنائی جاتی ہے جسے درہ تو کیا ساری پبلک مل کر بھی نا بنا پائے گی اس میں کمپیوٹر لیزر اور کیمرے کے ساتھ ٹی وی سکرین بھی ہوتی ہے

183dbf18083d7d744b1922875a07b024.jpg

cornershot-csm.jpg

اسی طرح ایف این فال2000 گن کے بارے میں کیا خیال ہے جو پی اے ایف استمال کرتی ہے؟ کیا اس کی کاپی تیار کی جاسکتی ہے نا ممکن۔


FN2000GL.jpg


800px-Pakistani_F2000.JPEG



بھائی یہ درہ صرف اے کے 47 ۔9ملی میٹر کولٹ اور شاٹ گن کے ساتھ دوسری جنگ عظیم کے زمانے کے سادہ اسلحے کی نا کارہ کاپیاں بنا کر مجرموں کو فراہم کرتا ہے۔مجھے کراڑ گنا زیادہ خوشی ہوتی اگر وہ لوگ سیالکوٹ فیصل آباد کی طرح اپنا دماغ کسی اچھی چیز بنانے میں لگاتے ۔اسلحہ ساز بھائی خود پاکستان کے لیے مصیبت ہیں نا کہ رحمت۔ ان کے بنے ہوئے اسلحے سے خلافت کی بجائے قتل و غارت ملی ہے ہر ریفرینس کو پوسٹ کرنے سے پہلے اچھی طرح ریسرچ کر لیا کرو یار۔
 

فاتح

لائبریرین
لو جی پانچ سال دفاعی تجزیہ نگاری کے بعد بھی مجھے کسی حوالے کی ضرورت ہے؟ یہ میں نے ابھی لکھا ہے صرف لسٹ وکی سے اتاری ہے:tongue:

سب سے پہلے تو آپ کے مدلل اور علمی تجزیے پر آپ کا شکریہ ادا کر دوں۔
ہر شخص اپنے تجزیے میں آزاد ہے حتیٰ کہ dxbgraphics صاحب بھی بے سر و پا تجزیہ کرنے کا حق نہ صرف محفوظ رکھتے ہیں بلکہ ہر دوسرے مراسلے میں اس حق کا استعمال کر کے قارئین کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتے ہیں:grin: بہرحال حوالہ آپ کے تجزیے کا نہیں بلکہ ان اعداد و شمار کا درکار ہے جو آپ کو یقیناً پچاس سالہ تجربے کے بعد بھی درکار ہو گا۔ وکیپیڈیا کے متعلق تو آپ جانتے ہیں کہ اس کا حوالہ انتہائی غیر معتبر حوالہ تصور کیا جاتا ہے۔ کیا ان اعداد و شمار و تفاصیل کی حکومتِ پاکستان کے کسی آفیشل پورٹل سے تصدیق ہوتی ہے؟
واضح کر دوں کہ میرا مقصد اعتراض کرنا ہر گز نہیں ہے بلکہ درست حقائق کا حصول ہے۔:)
 

عسکری

معطل
سب سے پہلے تو آپ کے مدلل اور علمی تجزیے پر آپ کا شکریہ ادا کر دوں۔
ہر شخص اپنے تجزیے میں آزاد ہے حتیٰ کہ dxbgraphics صاحب بھی بے سر و پا تجزیہ کرنے کا حق نہ صرف محفوظ رکھتے ہیں بلکہ ہر دوسرے مراسلے میں اس حق کا استعمال کر کے قارئین کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتے ہیں:grin: بہرحال حوالہ آپ کے تجزیے کا نہیں بلکہ ان اعداد و شمار کا درکار ہے جو آپ کو یقیناً پچاس سالہ تجربے کے بعد بھی درکار ہو گا۔ وکیپیڈیا کے متعلق تو آپ جانتے ہیں کہ اس کا حوالہ انتہائی غیر معتبر حوالہ تصور کیا جاتا ہے۔ کیا ان اعداد و شمار و تفاصیل کی حکومتِ پاکستان کے کسی آفیشل پورٹل سے تصدیق ہوتی ہے؟
واضح کر دوں کہ میرا مقصد اعتراض کرنا ہر گز نہیں ہے بلکہ درست حقائق کا حصول ہے۔:)

جناب وکی سے سادی لسٹ لی ہے ہتھیاروں کی جو پاکستانی استمال میں ہیں اور ایک ایک چیز کے ثبوت میرے پاس ہیں مجھے اچھی طرح پتہ ہے پاکستانی افواج کے پاس یہ اسلحہ ہے اور میرے پاس 5000 سے زیادہ تصویریں ڈی وی دیز میں ہیں جس کو کھنگالنا پڑے گا:grin: لیکن یہ لسٹ قابل اعتماد ہے کیونکہ میں خود اس کو اپدیٹ کرتا ہوں وکی پر:dancing:
 

عسکری

معطل
کیا ہر فوجی کسی کارنر میں بیٹھا ہے؟:grin: یا ہر فوجی کو ایف این دیں تا کہ وہ کلوز کامبٹ پر جائے ؟۔پاکستان آرمی کی سٹینڈ بائی گن جی تھری اے تھری اور فور ہے جو ہر فوجی کے پاس ہے اور وہ پاکستان میں جرمنی سے لائسنس لے کر 20 سال پہلے سے تیار کی جا رہی ہے ۔کیا اپ جانتے ہیں کلیپر کو سٹینڑد کرنا اور اور تبدیل کرنا کتنا مہنگا اور مشکل کام ہے اگر ہاں تو بات آگے بڑھائیں ۔نیز ذرا یہ بھی بتائیں پاکستان آرمی کا سٹینڈر کلیپر کون سا ہے؟:rolleyes:

جی تھری
jg100_g3a3_1_mark.jpg
 

عسکری

معطل
وزیر دفاع کون ہے بھلا

آپ محفل کے کس کونے میں رہتے ہو آپ کو نہیں پتا میں اس محفل کا دفاعی زمہ دار ہوں 3 عہدے میرے پاس ہیں وزیر دفاع سی او اے ایس اور فیلڈ مارشل ہوں دفاعی امور میرے پاس ہیں کسی دن میں نے مارشل لا لگا کر محفل کا آئین ہی معطل نا کر دوں:laughing:
 

فاتح

لائبریرین
جناب وکی سے سادی لسٹ لی ہے ہتھیاروں کی جو پاکستانی استمال میں ہیں اور ایک ایک چیز کے ثبوت میرے پاس ہیں مجھے اچھی طرح پتہ ہے پاکستانی افواج کے پاس یہ اسلحہ ہے اور میرے پاس 5000 سے زیادہ تصویریں ڈی وی دیز میں ہیں جس کو کھنگالنا پڑے گا:grin: لیکن یہ لسٹ قابل اعتماد ہے کیونکہ میں خود اس کو اپدیٹ کرتا ہوں وکی پر:dancing:

کسی بھی فرد واحد بشمول آپ کی ذات یا آپ کی بات بھی کسی طور ایک معتبر حوالے کے طور پر تو استعمال نہیں کی جا سکتی۔ معتبر حوالہ اس ادارے یا حکومت کی جانب سے آفیشل بیان یا ریلیز ہی مانی جائے گی۔ یعنی اگر وکی پر بھی آپ ہی اپڈیٹ کرتے ہیں تب بھی آپ کہاں سے یہ معلومات حاصل کرتے ہیں؟ ڈی وی ڈیز اور تصاویر کا ماخذ؟
اسے اپنی ذات پر حملہ تصور نہ کیجیے گا مگر یہ حقیقت ہے۔
 

عسکری

معطل
کسی بھی فرد واحد بشمول آپ کی ذات یا آپ کی بات بھی کسی طور ایک معتبر حوالے کے طور پر تو استعمال نہیں کی جا سکتی۔ معتبر حوالہ اس ادارے یا حکومت کی جانب سے آفیشل بیان یا ریلیز ہی مانی جائے گی۔ یعنی اگر وکی پر بھی آپ ہی اپڈیٹ کرتے ہیں تب بھی آپ کہاں سے یہ معلومات حاصل کرتے ہیں؟ ڈی وی ڈیز اور تصاویر کا ماخذ؟
اسے اپنی ذات پر حملہ تصور نہ کیجیے گا مگر یہ حقیقت ہے۔

چل بھئی جوان یہ تو وزیر کی بات نہیں مانتے میں چلا استعفی دینے :grin: میں نے کبھی برا منایا فاتح بھائی کسی سے کبھی؟ میں تو آپ سب کا چھوٹا بھائی ہوں۔رہی بات اس اسلحے کی تو اب مجھے کسی بھی اسلحے کا نام بتائیں جو اس لسٹ میں ہے میں ثبوت کئی دے دوں یہ ایک سادہ لسٹ ہے بھائی جی میں نے 7000 کلومیٹر کی رینج کے میزائیل کا دعوی نہیں کیا جس کے لیے چھان پھٹک کروں گا اس لسٹ میں آزادی سے آپ کسی بھی چیز کا ثبوت مانگ لیں وکی سے نہیں تصویروں اور ڈیٹیل سے دوں گا۔اب میں تو معتبر نا ٹھہرا:grin:
 
عبداللہ صاحب سے پنگا لینا خطرناک ہے جناب، معذرت میں اس موضوع پر کوئی معلومات نہیں رکھتا اسلیے کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا، تاہم تھوڑی سی ایک بات جانتا ہوں کہ درے کے ہتھیار اتنی ہلکی کوالٹی کے بھی نہیں،
 

dxbgraphics

محفلین
آپ محفل کے کس کونے میں رہتے ہو آپ کو نہیں پتا میں اس محفل کا دفاعی زمہ دار ہوں 3 عہدے میرے پاس ہیں وزیر دفاع سی او اے ایس اور فیلڈ مارشل ہوں دفاعی امور میرے پاس ہیں کسی دن میں نے مارشل لا لگا کر محفل کا آئین ہی معطل نا کر دوں:laughing:

مجھے وزیر داخلہ بنادیں میں آپ کے ساتھ ہوں:laughing:
 

وجی

لائبریرین
عبداللہ بھائی کیا آپ نہیں سمجھتے کہ درہ کے کارخانوں نے افغان جنگ میں پاکستانیوں کی کوئی مدد نہیں کی ؟؟
 
Top