عبداللہ بھائی کیا آپ نہیں سمجھتے کہ درہ کے کارخانوں نے افغان جنگ میں پاکستانیوں کی کوئی مدد نہیں کی ؟؟
عبداللہ صاحب سے پنگا لینا خطرناک ہے جناب، معذرت میں اس موضوع پر کوئی معلومات نہیں رکھتا اسلیے کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا، تاہم تھوڑی سی ایک بات جانتا ہوں کہ درے کے ہتھیار اتنی ہلکی کوالٹی کے بھی نہیں،
مجھے وزیر داخلہ بنادیں میں آپ کے ساتھ ہوں
عبداللہ بھائی کی دوغلی پالیسی واضح ہو گئی ہے۔ اگر درہ کے لوگ اپنے دفاع کیلئے دیسی اسلحہ بناتے ہیںتو انکو اعتراض ہے، البتہ اگر پاک فوج جدید اسلحہ سے لیس ہو کر اپنی عوام پر حملہ کر دے تو یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں!
ذاتی طور پر میں ہر قسم کے اسلحہ کے خلاف ہوں، کیونکہ کہیںبھی تاریخ میں "امن" اسلحہ کے زور پر ممکن نہیںہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی نام نہاد امن فورسز کا حال آپکے سامنے ہے۔ اور عراق میں جو امریکی امن فوجیوں کی درگت بنی تھی وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔
البتہ یہ جو گرافکس بھائی نے آجکل طالبان، اسلام، خلافت اور اسلحہ کو آپس میں بے تکا جوڑنا شروع کیا ہوا ہے نا، اسکے لئے بہتر دلائل کی ضرورت ہوگی!
ذاتی طور پر میں ہر قسم کے اسلحہ کے خلاف ہوں، کیونکہ کہیںبھی تاریخ میں "امن" اسلحہ کے زور پر ممکن نہیںہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی نام نہاد امن فورسز کا حال آپکے سامنے ہے۔ اور عراق میں جو امریکی امن فوجیوں کی درگت بنی تھی وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔
!
کیوں مفت میں بے عزت ہونا ہے رحمن ملک کی عزت دیکھی ہے؟
لو جی بات چل نکلی اسلحے کی تو جواب دینا ہو گا وزیر دفاع عمران خان کو ہی یعینی مجھےحاظرین اور ناظرین بہنو اور بھائیو