ہال میں لٹکانے ہیں اس لئے زیادہ رنگین نہیں ہو سکتے۔ فی بینر سائز: 8×1,75 میٹرڈیزائن خوبصورت ہیں مگر مونو کروم کیوں ؟ بینرکے لیے کوئی ریکوائرمنٹ سائز رنگ وغیرہ کی بھی ہے ؟ تاکہ اس کے مطابق رائے قائم کی جائے مثلاََ روڑ سائیڈ پر نصب کرنے کے لیے وغیرہ ۔
میرا خیال ہے کہ اگر چار پانچ میٹر سے زیادہ بلندی پر لگیں تو ٹیکسٹ کا سائز ذرا بڑا ہو اور ارد گرد کا ڈیزائن والا رقبہ کم ہو ۔ اور اعراب صرف اہم والے لگائے جائیں یعنی ۔آخر والا پیش نہ ہو اور کوئی غیر اہم اعراب نہ ہو۔ہال میں لٹکانے ہیں اس لئے زیادہ رنگین نہیں ہو سکتے۔ فی بینر سائز: 8×1,75 میٹر
میرا خیال ہے کہ اگر چار پانچ میٹر سے زیادہ بلندی پر لگیں تو ٹیکسٹ کا سائز ذرا بڑا ہو اور ارد گرد کا ڈیزائن والا رقبہ کم ہو ۔ اور اعراب صرف اہم والے لگائے جائیں یعنی ۔آخر والا پیش نہ ہو اور کوئی غیر اہم اعراب نہ ہو۔
قیمتی آراء کا شکریہ۔ بینر سجا دئے گئے ہیں۔ماشاء اللہ۔ بہت خوبصورت۔
ایک اچھے ڈیزائن کی رُو سے اگر تکون شکل کو کسی گولائی شکل سے تبدیل کیا جائے تو بہتر ہوگا۔ کیوں کہ جن اسماء الحسنیٰ کا انتخاب کیا گیا ہے، اُن میں کونوں کی بجائے گولائی نُمایاں ہے لہذا فریم وغیرہ بھی گولائی میں رکھے جائے۔ جن جن اسماء کا فریم گول ہے، وہ اپنی جگہ درست ہیں۔
باقی جیسے آپ مناسب سمجھیں۔
خوبصورت ماشاءاللہ ۔قیمتی آراء کا شکریہ۔ بینر سجا دئے گئے ہیں۔
ماشاءاللہ۔قیمتی آراء کا شکریہ۔ بینر سجا دئے گئے ہیں۔
کسی مسجد کی عمارت ہے؟قیمتی آراء کا شکریہ۔ بینر سجا دئے گئے ہیں۔
کسی مسجد کی عمارت ہے؟
ہال میں لٹکانے ہیں
نہیں یہ ہال کا عملہ ہے۔ میرا کام صرف ڈیزائننگ تک محدود تھا۔کیا یہ نیلے شرٹ میں آپ ہیں؟