جزاک اللہاسم کے ساتھ ال لگا کر مندرجہ ذیل گوگل تلاش دیکھیے۔
کوڈ:https://www.google.com/search?q=site:openburhan.net%20القدوس
کیا حال ہے آپ کا؟جزاک اللہ
اگر اتنی محنت کرنی ہوتی تو ہمارا یہ حال نہ ہوتا
جزاک اللہ خیر۔جزاک اللہ تابش بھائی
فاخر بھائی ، اسماء الحسنیٰ پر تو اچھا خاصا علمی کام ہوا ہے ۔ زیادہ تر اچھی کتب عربی میں ہیں لیکن اردو میں بھی مواد دستیاب ہے۔ ایک کتاب بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے سندھی میں لکھی تھی اور اس کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے ۔ اس کا ربط یہ ہے ۔ ڈاؤنلوڈ کرلیجئے ۔اگر قرآنی حوالے تمام 99 ناموں کے نہ ہوں تو حدیث شریف کا حوالہ دے دیجیے
فاخر بھائی ، اللہ تعالیٰ کے نناوے معروف ناموں میں سے کچھ ہی ناموں کا قرآن میں ذکر ہے باقی احادیث میں وارد ہوئے ہیں ۔ بدیع الدین شاہ صاحب کی کتاب مختصر اور جامع ہے ۔ اس میں ہر نام کے ساتھ اس آیت یا حدیث کا حوالہ بھی موجود ہے کہ جس میں وہ اسم مذکور ہے ۔اگر قرآنی حوالے تمام 99 ناموں کے نہ ہوں تو حدیث شریف کا حوالہ دے دیجیے