ملائکہ
محفلین
اوکےان شاء اللہ پھر کسی موقع پر! کیوں کہ اس بار کا قصہ تو اب تمام ہو چکا۔
اوکےان شاء اللہ پھر کسی موقع پر! کیوں کہ اس بار کا قصہ تو اب تمام ہو چکا۔
لو دسو!!!!آپی کراس کاہے کا میں نے غلط بات کی ہو تو بتاؤ۔۔۔۔۔۔ناں!!!میں نے بڑا والا کراس مار دینا ہے
اوکےشونا بٹیا، آپ سمجھا کریں نا۔ اس طرح بہت سارے احباب ناراض ہو جائیں گے۔ اور ہمارے پاس آج کل اتنا وقت نہیں ہے کہ فرمائشی نام لکھ سکیں۔ ہاں اگر کسی موقع پر کوئی بہانہ ہاتھ لگ گیا کہ گنتی کے دو ایک ناموں کی تخصیص کر سکے تو ان شاء اللہ لکھ دیں گے۔ اور اس وقت تو ویسے بھی نہیں لکھ سکتے کیوں کہ گھر پر ہیں اور یہ سارے نام آفس کے وہائٹ بورڈ پر لکھے تھے۔
چلو معاف کیا خوش رہولو دسو!!!!آپی کراس کاہے کا میں نے غلط بات کی ہو تو بتاؤ۔۔۔ ۔۔۔ ناں!!!
اچھا ۔۔۔ ۔کراس دے کر خوش ہوتی ہے میری آپی تو ہو جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔۔۔۔۔۔چلو معاف کیا خوش رہو
ایویں والی مثال مار دی ہے کہیں کی کہیں۔۔۔۔اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔۔۔ ۔۔۔
دیکھا کیسی مثال فِٹ کی اپیا!!!!!
اتنی سمجھدار اور معاملہ فہم تو بھیا کی پری ہی ہو سکتی ہیں۔
واہ جی واہ کیا اب ہم یہ والا اوتار لگائیں ؟؟؟
واہ جی واہ کیا اب ہم یہ والا اوتار لگائیں ؟؟؟
واہ جی واہ کیا اب ہم یہ والا اوتار لگائیں ؟؟؟
آآپ نے یه کیوں نہیں کہا پاه جی؟؟یہ ہم نے کب کہا پتر جی؟
جو حکم۔چاچو جیبالکل لگاؤ اور جب تک محفل کی سالگرہ جاری ہے تب تک لگا رہنا چاہیے۔
آآپ نے یه کیوں نہیں کہا پاه جی؟؟