یوسف سلطان
محفلین
دنیا میں سب سے خطرناک اور رِسکی اسمگلنگ میں چرس کی اسمگل تیسرے نمبر پر جبکہ کوکین کی اسمگل دوسرے نمبر پر ہے
البتہ ابتدائے آفرینش سے لے کر آج تک جس چیز کی اسمگلنگ سب سے زیادہ خطرناک ہے اور اول درجے کی رِسکی اسمگلنگ ہے وہ جوائنٹ فیملی میں خاص اپنی اہلیہ کے لیے کوئی کھانے کی چیز صحیح سلامت اپنے کمرے تک باعزت طریقے سے پہنچانا ہے۔۔
تاریخ کہتی ہے کہ اس منزل کے راہی بہت کم سرخرو ٹھہرے ہیں۔
ماخذ۔۔