چھوٹاساہاتھنوزائیدہ بچے کا ہاتھ بھی ہاتھ ہی کہلاتا ہے۔
ننھاساہاتھ
چھوٹاساہاتھنوزائیدہ بچے کا ہاتھ بھی ہاتھ ہی کہلاتا ہے۔
جی، لیکن یہ اسمِ تصغیر نہیں کہلائے جا سکتے۔چھوٹاساہاتھ
ننھاساہاتھ
یہ اسمِ تصغیر سے زیادہ طمانچہ کی قبیل سے معلوم ہوتا ہے۔اگر اپ سب کو اعتراض نہ ہو تو اسم تصغیر "ہاتھچہ "ہی رکھ لیتے ہیں ۔
اور نادیدہ ہاتھ بھی ہاتھ ہی کہلاتا ہے۔۔۔۔نوزائیدہ بچے کا ہاتھ بھی ہاتھ ہی کہلاتا ہے۔