اسٹائلو سینڈلز

تیشہ

محفلین
باجو میں نے پیچھے ابو کاشان کے پیغام کا اقتباس لیا تھا پتہ نہیں اس کا ساتھ پیغام کیوں نہیں دکھائ دے رہا ؟

اور رہی بات جامنی رنگ کی تو یہ اپ مستقبل میں دیکھئے گا جب آہستہ آہستہ ہر یز جامی ہو جائے گی یہاں تک کہ انسان بھی جامنی انے لگ جائیں گے :grin:!

مع السلام

ہر چیز جامنی ہی کیوں ہونے لگی بھلا ۔ جامنی سے کہیں زیادہ خوبصورت رنگ بھی ہیں :battingeyelashes:
ویسے مجھے یاد آیا میرے پاس کوئی جامنی کلر کا سوٹ ہی نہیں :worried: کم ازکم ایک تو اس رنگ میں ہونا ہی چاہئیے ۔
 
علی ذاکر

محفلین
:eek:باجو کیا سچی میں آپ کے پاس اس رنگ کا کوئ سوٹ نہیں اگر واقعی نہیں تو جلدی سے خرید لیں خدارا اپنے ساتھ یہ ظلم نہ کریں پلیز اور جب آپ اس رنگ کا سوٹ خرید کر پہنیں گی تب آپ اپنی شخصیت میں ایک عجیب قسم کی تبدیلی محسوس کریں‌گی آپ کی شخصیت میں نکھار آجائے گا سچی !

zzzbbbbnnnn-1.gif

میں واقعی سوچ میں پڑگئی میرے پاس جامنی رنگ کا سوٹ کیوں نہیں :worried: ہے ۔؟ ساری الماری کھول کے سارے رنگ چیک کئے ۔۔نہیں تھا اس موسم میں جامنی رنگ :worried: ۔۔ پھر میں نے سوچا یہ کیسے ممکن ہے میرے پاس یہ رنگ کا سوٹ نا ہو ۔۔۔ پھر میں نے اپنی شلوار قمض والی تمام تصویریں چیک کرڈالیں کیا پتا کبھی پہنا ہو تصویر لی ہو ۔۔۔ کیونکہ ہر رنگ کے سوٹوں سے میرے الماری بھری پڑی رہتی ہے یہ کیسے ممکن ۔
پھر مجھے یہ لاست ائیر کی تصویر ملی اس میں ، میں یہ رنگ پہنے ہوئے چھوٹی بیٹی کے ساتھ ہوں ۔۔تب دل کو تسلی ہوئی ہاں پرپل رنگ تو ہے /تھا جو پہنا ہوا ہے ۔ ۔۔
اب مجھے یہ سوٹُ ہی نہیں مل رہا بہت ڈھونڈا دوپٹہ شلوار ملا ۔۔قمیض اللہ جانے کدھر کو گئی :idontknow:
DSCF2992.jpg

مگر یہی جامنی رنگ ہے ناں ۔(پرپل) :confused: ؟ یا کوئی ڈارک پرپل بھی ہے جیسا کہ گلاب جامن
zzzbbbbnnnn-1.gif
مجھے لگتا ہے میں کچھ کلر بھولتی جارہی ہوں یا کلر بلائنڈ ہوگئی ہوں :tongue:
 
علی ذاکر

محفلین
باجو یہی رنگ ہے لیکن یہ کچھ زیادہ ڈارک ہے لیکن ہے /تھا تو صحیح اس میں ایک عجیب سی کشش ہے جو کسی اور رنگ میں نہیں یہ چیز آپ نے بھی محسوس کی ہوگی اب باجو میرا اپ کو مشورہ ہے کہ اپ عید پر آپ نے کتنے سارے سوٹ سلوانے ہیں ایک یہ بھی سلوا ڈالیں پھر فرق دیکھئے گا آپ لوگ اپ کی تعریف کر کر کے تھک جائیں گے سچی !

چلیں ٹھیک ہے اب نیکس سوٹ لوں گی تو پرپل کلر کا لوں گی ، عید کے تو بہت کپڑے ابھی موجود ہیں جو ابھی نہیں پہنے ہوئے ۔ تو اسلئے عید کا تو نہیں لے رہی مگر ویسے میں ہر دو مہینے بعد شلوار سوٹ خریدتی ہی رہتی ہوں ایئشن مارکیٹ سے ،،تو اب گئی تو یہ رنگ یاد رکھوں گی :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
یہ ہوئ نہ بات باجو بیسٹ‌آف لک !

مع السلام

:grin:
میں سعودیہ آئی تو آپ دونوں کو ملنے آئی تو یہ کلر کا سوٹ پہن آؤں گی :grin: :grin:

:battingeyelashes: بلکے مجھے پوچھنا ہے یہ کلر ڈارک ہے تو آپ کیسا کلر کہہ رہے ہیں ؟ اس سے بھی لائٹ والا ہے وہ کیسا ہے ؟ ذرا نمونہ پیش کیا جائے ؟ :chatterbox:
 
علی ذاکر

محفلین
نمونہ باجو اب آپ کو میں روزہ کھولنے کے بعد پیش کروں گا کہ کونسا کہہ رہا ہوں بلکہ ایک ادھا سوٹ بھی لگا دوں گا تاکہ آپ کو آسانی رہے !

مع السلام
 
تعبیر

محفلین
نمونہ باجو اب آپ کو میں روزہ کھولنے کے بعد پیش کروں گا کہ کونسا کہہ رہا ہوں بلکہ ایک ادھا سوٹ بھی لگا دوں گا تاکہ آپ کو آسانی رہے !

مع السلام

کتنے روزے کھولنے کے بعد علی؟؟؟

صیح ہے میں انتظار کروں گی ۔

یہ انتظار کچھ لمبا نہیں ہو گیا بوچھی :eek:
 
Top