ایچ اے خان
معطل
ویسے اکثر دودھ میں بھی جو فلیورڈ ہوتے ہیں خصوصا گلابی کلر کے اس میں ایک قسم کی مکھی پیس کر ملی ہوتی ہے
دودھ میں مینگنیاں ڈلتی تو سنی تھیں، مکھیاں بھی اب آ گئیں؟ویسے اکثر دودھ میں بھی جو فلیورڈ ہوتے ہیں خصوصا گلابی کلر کے اس میں ایک قسم کی مکھی پیس کر ملی ہوتی ہے
یہ تو اس کا ڈس ایڈ وانٹیج ہوا ۔کیوں کہ یہ بائیوڈیگریڈایبل ہوتا ہے
یہ تو اس کا ڈس ایڈ وانٹیج ہوا ۔
یہ تو آپ جانتے بوجھتے مکھی نگلوا رہے ہیںنہیں ایڈوانٹیج ہوا۔ کہ یہ اپ اسانی سے ہضم کر لیتے ہیں۔ کوئی ایڈورس امپیکٹ نہیں ہوتا
یہ تو آپ جانتے بوجھتے مکھی نگلوا رہے ہیں
تندرست آدمی تو ہر قدرتی کھانے کی چیز آسانی سے ہضم کر لیتا ہے۔ایڈورس ایفیکٹس تو برسہا برس بعد بھی تحقیق سے دریافت ہوتے ہی رہتے ہیں۔۔۔۔نہیں ایڈوانٹیج ہوا۔ کہ یہ اپ اسانی سے ہضم کر لیتے ہیں۔ کوئی ایڈورس امپیکٹ نہیں ہوتا
تندرست آدمی تو ہر قدرتی کھانے کی چیز آسانی سے ہضم کر لیتا ہے۔ایڈورس ایفیکٹس تو برسہا برس بعد بھی تحقیق سے دریافت ہوتے ہی رہتے ہیں۔۔۔ ۔
گائے سےمیں تو کسی قسم کا فلیورڈ کلرڈ دودھ نہیں پیتا
99 فی صد لازم ہے کہ اس میں بائیوڈیگریڈایبل اجزا ہوں خصوصا یورپ میں۔ سستے ترین بائیوگریڈایبل اجزا جو دودھ سے کمپیٹیبل ہوں کہاں سے اتے ہیں- خود سوچ لیں
گائے سے
میرے جاننے والوں کا اپنا فارم ہے۔ اس لئے مجھے تو فریش ملتا ہے اگر پینا ہو توجواب غلط
گائے سے دودھ اتا ہے جو مہنگا ہوتا ہے۔ اس کو مزید مہنگا نہیں کرنے کا۔ مارکیٹ خراب ہوجائے گی
میرے جاننے والوں کا اپنا فارم ہے۔ اس لئے مجھے تو فریش ملتا ہے اگر پینا ہو تو
یہاں اس طرح کے فارم مل جاتے ہیں جہاں ہر قسم کے زہر سے پاک دودھ ہوتا ہے، ماسوائے اینٹی بائیوٹکس کےمیں فلیورڈ کلرڈ دودھ کی بات کررہا تھا
فریش تو پھر فریش ہے ۔ اگر گائے فریش کھانے کھارہی ہو زہر سے پاک۔ جو یورپ میں مشکل امر ہے
یہاں سردیوں میں فریش کھانے نہیں ملتے، بے چاریوں کو خشک گھاس چرنا پڑتی ہےمیں فلیورڈ کلرڈ دودھ کی بات کررہا تھا
فریش تو پھر فریش ہے ۔ اگر گائے فریش کھانے کھارہی ہو زہر سے پاک۔ جو یورپ میں مشکل امر ہے
میں نے تو قدرتی کھانے کی چیز کہا ہے۔ مطلب صحت بخش عام تازہ غذایئں۔ کارسینو جینک نہیں۔تندرست ادمی بھی اگر کارسینوجینک فوڈ کھالے کچھ عرصہ تو تک اسے بھی کینسر ہوسکتا ہے۔ اس میں تندرست ، غیر تندرست کا معاملہ نہیں ہے
چلو تم بھی کوئی کاکروچ لنک لگاؤ۔ویسے چاکلیٹ کھانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ ایک چاکلیٹ میں کم از کم 15 کاکروچز کے اعضا ہوتےہیں
آپ نے کونسی ٹڈی کھائی؟ہم نے تو ٹڈی کھائی ہے اور وہ حلال ہے اسی طرح بیر بہوٹی کے متعلق بھی شنیدن ہے کہ حلال ہے۔
ویسے فقہ کے بنیادی اصول کے مطابق ہر شے حلال ہے جب تک کہ اس کی حرمت کی بابت کوئی حکم موجود نہ ہو
جو فصلوں پر حملہ کرتی ہے اورفصلیں چٹ کر جاتی ہےآپ نے کونسی ٹڈی کھائی؟
وہ کہاں سے ملی؟جو فصلوں پر حملہ کرتی ہے اورفصلیں چٹ کر جاتی ہے
آپ شوق فرمائیے گا؟وہ کہاں سے ملی؟