کاشف رفیق
محفلین
السلام علیکم
اگست 2008 کا اسپائڈر میگزین کل شام کو موصول ہوا۔ اس ماہ کی کور اسٹوری ہےRegional Languages in Digital Age جس میں اردو کمپیوٹنگ پر کئی مضامین شامل ہیں۔ کئی اردو ویب سائٹس اور بلاگز کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے جن میں اردو ویب، نبیل اور زیک بھائی کے بلاگز بھی شامل ہیں۔
فہرست یہاں ملاحظہ فرمایئے۔