فہیم
لائبریرین
شمشاد نے کہا:صرف آدھ پاؤ، میں نہیں مان سکتا۔
آدھ پاؤ تو دس دن کی ٹنڈ پر استرا پھیریں تو اتنے بال نکل آئیں گے۔
شمشاد بھائی میرا سر ہے
کوئی ریچھ کا جسم نہیں
شمشاد نے کہا:صرف آدھ پاؤ، میں نہیں مان سکتا۔
آدھ پاؤ تو دس دن کی ٹنڈ پر استرا پھیریں تو اتنے بال نکل آئیں گے۔
اُدھر مشرف نے مولویوں پہ قابو پا لیا اِدھر آپ نے غصے پہ ، بڑا اہم دن ہوا پھر توماوراء نے کہا:آج کی سپیشل نیوز۔۔۔۔
آج پہلی بار میں نے اپنے غصے پر قابو پا لیا۔
ماوراء نے کہا:آج کی سپیشل نیوز۔۔۔۔
آج پہلی بار میں نے اپنے غصے پر قابو پا لیا۔