مآخذ و مزید
arifkarim معطل ستمبر 23، 2009 #3 ہاہاہاہاہا، انسان شطرنج میں کمپیوٹر کو نہیں ہرا سکتا، پھر اس بیکار کو کھیلنے کا کیا فائدہ؟
مکی معطل ستمبر 23، 2009 #4 arifkarim نے کہا: ہاہاہاہاہا، انسان شطرنج میں کمپیوٹر کو نہیں ہرا سکتا، پھر اس بیکار کو کھیلنے کا کیا فائدہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید اس لیے کہ کمپیوٹر کو بھی انسان ہی نے بنایا ہے..
arifkarim نے کہا: ہاہاہاہاہا، انسان شطرنج میں کمپیوٹر کو نہیں ہرا سکتا، پھر اس بیکار کو کھیلنے کا کیا فائدہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید اس لیے کہ کمپیوٹر کو بھی انسان ہی نے بنایا ہے..
دوست محفلین ستمبر 23، 2009 #5 بے چارہ کمپیوٹر جسے سالوں کی محنت سے اسی کام کے لیے بنایا گیا کہ پتر شطرنج کھیلی جا۔ تو اس نے تو اپنا کام کرنا ہی ہے۔ انسان جتنے کام کرے گا تو مانیں گے۔
بے چارہ کمپیوٹر جسے سالوں کی محنت سے اسی کام کے لیے بنایا گیا کہ پتر شطرنج کھیلی جا۔ تو اس نے تو اپنا کام کرنا ہی ہے۔ انسان جتنے کام کرے گا تو مانیں گے۔