جی ٹھیک ہے اپیا ۔تھینکس ناعمہ ، میں آپ کو لکھ رہی ہوں اس بارے میں
دراصل ایک ہی ربط ہر صفحہ میں شامل ہو گیا ہے وہاں
اب سارا ٹھیک کرنا ہوگا اپیا ۔ ہے نا؟؟
جی ناعمہ ، یہ ٹھیک کرنا ہو گا ۔ شمشاد بھائی وہاں رسائی رکھتے ہیں تو وہ خود بھی کر سکیں گے ، شمشاد بھائی دیکھیے گا پلیز وہاں ۔
جی چاچومانو بلی، بہتر ہے تم ہی یہ اپڈیٹ والا کام کر دو۔
ذوالقرنین بھائی آپ کو جس پیج کے لیے ٹیگ کیا گیا تھا وہ ہوچکا ہے۔
سیدہ شگفتہ اپیا آپ کو جس پیج کے لیے ٹیگ کیا گیا تھا وہ ہوچکا ہے اب آپ کے لیے نیا پیج حاضر ہے
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، عائشہ شاید وہ نیا صفحہ بھی ٹائپ ہو چکا ہے ، اب کوئی اور صفحہ دے دیں (آسان سا )