اسکین شدہ خط، فانٹ میں شامل کرنے کا آسان طریقہ!

arifkarim

معطل
b115.gif
 

بلال

محفلین
بہت خوب یہ تو اچھا ٹیوٹوریل ہے۔ آج کل محفل پر بڑے ٹیوٹوریل پیش ہو رہے ہیں یا پھر میں کچھ زیادہ ہی ٹیوٹوریل پر توجہ دے رہا ہوں؟؟؟
 
عارف بھائی ایک چیز پر توجہ دیں‌آپ 2،3 صفحات سکین کرلیں اور اسکو اسی طریقے سے فونٹ‌لیب میں‌امپورٹ کرلیں‌اور دیکھیں‌کا سائز ایک ہی امپورٹ ہوتا ہے فونٹ لیب میں‌یا سائز میں‌مسائل پیش آتے ہیں‌میں‌نے یہ طریقہ استعمال کیا تھا لیکن سائز میں‌مسائل آنے کی وجہ سے اسکو چھوڑ دیا ہے پلیز آپ کنفرم کردیں‌تاکہ اس طریقہ پر آگے کام کیا جائے
 
ابھی میں‌نے دوبارہ چیک کیا ہے ایک ہی سائز کے تین لائنوں کا دوبارہ ٹریس کرکے لیکن سائز کا مسئلہ پیش آرہا ہے آپ اٹیچمنٹ فائل اتار کر چیک کرسکتے ہیں
 

Attachments

  • test.rar
    118.4 KB · مناظر: 4

الف عین

لائبریرین
عارف نے کوئی تصویر پوسٹ کی ہے کیا۔۔۔ میرے پاس تو مکمل بلینک نظر آ رہا ہے ان کا پیغام۔
 

الف عین

لائبریرین
نہیں عارف۔۔ اس وقت کئی بار رفریش کرنے پر بھی تصویر لوڈ نہیں ہو سکی۔۔ شاید سرور پرابلم رہی ہوگی۔۔اب برابر نظر آ رہی ہے۔
 
Top