اسکیچ یاد ہے تم کو میرے میز پہ بیٹھے بیٹھے سگریٹ کی ڈبیہ پہ تم نے چھوٹے سے اک پودے کا ایک اسکیچ بنایا تھا آ کر دیکھو اس پودے پر پھول آیا ہے! گلزار