ایک بیوی نے اپنے شوہر کے خلاف علیحدگی کا مقدمہ دائر کر دیا۔ اس نے جج کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا ۔
" جناب ! میں نہ تو اس کی دولت کی خواہش مند ہوں نہ حق مہر طلب کرتی ہوں ۔
میں تو صرف یہ چاہتی ہوں کہ میرا شوہر مجھے اسی حالت میں چھوڑ دے جس حالت میں ، میں شادی سے پہلے تھی ۔ "
" شادی سے پہلے تم کس حالت میں تھیں ؟ " جج نے پوچھا ۔
" بیوہ ! " بیوی نے اطمینان سے جواب دیا ۔