محمد نعمان
محفلین
بس جناب غلطی معاف کر دیں وہ ذرا زبان پھسل گئیبھیا +سوچ+ یہ سارہ پاکستان بھیا کب سے ہو گئیں؟
بس جناب غلطی معاف کر دیں وہ ذرا زبان پھسل گئیبھیا +سوچ+ یہ سارہ پاکستان بھیا کب سے ہو گئیں؟
آپ کا مطلب مجھے سمجھ آرہا ہےنہیں بھیا میرا وہ مطلب نہیں تھا۔
مگر آپ کے اس طرح چونکے سے کچھ شک ہو رہا ہے مجھے
میں تو کہہ رہا تھا کہ اتنی جلدی جلدی جو آ رہی ہیں یہ تحریریں
نعمان بھائی لگتا ہے اس یو آر ایل سے کچھ گڑبڑ آ رہی ہے اس لیے تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔ آپ Photobucket یا پھر Tinypic پر اپلوڈ کر کے یو آر آیل دیں۔
ایسے ہی "ٰیہ دیکھیں" پر آئی تو شرارت سوجھ گئی کالی چڑٰیوں کو دیکھ کر اپنے سفید کبوتر یاد آگئے۔۔۔