اسے صرف باتھ روم جانا تھا۔ وہ سمجھا کہ یہ ظاہر ہے جہاز کے بیرونی طرف ہی ہوگا۔ اسکاٹش شہری کو فضا میں جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش مہنگی پڑگئی