http://www.youtube.com/watch?v=2Tj5N1-yh3k
arifkarim معطل جولائی 18، 2009 #3 ارے نہیںبھائی یہ برین واشنگ تو نہیں ہے۔ یہ تو اسنے بالکل حقیقت بتلائی ہے۔
ساجداقبال محفلین جولائی 19، 2009 #4 اس کی دوسری قسط بھی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں جی۔ انٹرویو ہے ڈرامہ سیریل تھوڑی ہے۔
ظہور احمد سولنگی محفلین جولائی 19، 2009 #6 ساجداقبال نے کہا: نہیں جی۔ انٹرویو ہے ڈرامہ سیریل تھوڑی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب اس کی دوسری اور قسط بھی مل گئی ہے، قسط سے میرا مطلب تھا حصہ،
ساجداقبال نے کہا: نہیں جی۔ انٹرویو ہے ڈرامہ سیریل تھوڑی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب اس کی دوسری اور قسط بھی مل گئی ہے، قسط سے میرا مطلب تھا حصہ،
arifkarim معطل جولائی 19، 2009 #7 ہاہاہاہا، ٹریننگ دینے والے عربی شیخ، فتوے لگانے والے عربی شیخ، تیل کی دولت پینے والے عربی شیخ اور ان سب بد اعمالیوں کا خمزیادہ بھگتنے والے غریب پاکستانی و افغانی بیوقوف!
ہاہاہاہا، ٹریننگ دینے والے عربی شیخ، فتوے لگانے والے عربی شیخ، تیل کی دولت پینے والے عربی شیخ اور ان سب بد اعمالیوں کا خمزیادہ بھگتنے والے غریب پاکستانی و افغانی بیوقوف!