اسے کہنا

فرحت کیانی

لائبریرین
اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں

دیا جب شام کی دہلیز پہ
جلانے آتے ہیں
ستارے آسماں پہ جب
ٹمٹماتے ہیں

زمیں پہ چاندنی
جب پھولوں پہ پڑتی ہے
بہت ہی خوب لگتی ہے!!

ہم اُسی دم
اپنی آنکھوں میں
اسے آباد کرتے ہیں

اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں

۔۔۔anonymous
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں

دیا جب شام کی دہلیز پہ
جلانے آتے ہیں
ستارے آسماں پہ جب
ٹمٹماتے ہیں

زمیں پہ چاندنی
جب پھولوں پہ پڑتی ہے
بہت ہی خوب لگتی ہے!!

ہم اُسی دم
اپنی آنکھوں میں
اسے آباد کرتے ہیں

اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں

۔۔۔anonymous

جی آپ سے گزاریش ہے کے آپ اس نظم کے شاعر کا نام بھی لکھ دے تو بہتر ہو گا کیونکہ آپ تو جانتے ہی ہیں کے شاعر کا اصل نام اس کی شاعری سے ہی پچھانا جاتا ہیں اس لیے اگر ممکن ہو تو اس نظم کے شاعر کا نام لکھ دے اور اگر آپ کو ان کا نام نہیں پتہ تو پھر مجھے اجازات دے تو میں نام لکھ دیتا ہوں
کوئی بات بورئ لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں خرم شہزاد خرم:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم صاحب کی مہربانی سے کافی پرانی پوسٹ سامنے آ گئی ہے۔ بہت اچھی نظم ہے، شکریہ فرحت صاحبہ۔

سر میں چاہتا ہوں کیا ہی خوب ہو جس صاحب کی شاعری ہو ان کا نام بھی ساتھ ہی لکھا جائے اس لے میں نے چاہا کے نام ہی پوچھا جائے یہ کن صاحب کی نظم ہے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی آپ سے گزاریش ہے کے آپ اس نظم کے شاعر کا نام بھی لکھ دے تو بہتر ہو گا کیونکہ آپ تو جانتے ہی ہیں کے شاعر کا اصل نام اس کی شاعری سے ہی پچھانا جاتا ہیں اس لیے اگر ممکن ہو تو اس نظم کے شاعر کا نام لکھ دے اور اگر آپ کو ان کا نام نہیں پتہ تو پھر مجھے اجازات دے تو میں نام لکھ دیتا ہوں
کوئی بات بورئ لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں خرم شہزاد خرم:grin:

نیک کام میں دیر کیسی۔۔۔اگر آپ کا معلوم ہے ضرور لکھئے پلیز
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فوٹوٹیک81(خرم شہزاد خرم) کے مطابق یہ نظم ان کی لکھی ہوئی ہے اور انھوں نے اس ادھوری نظم کو مکمل بھی کر دیا ہے۔۔

مکمل نظم۔۔۔

اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں
دیے جب شام کی دہلیس پر جلنے کو آتے ہیں
ستارے آسماں پر ٹم ٹماتے ہیں
اور پچھلے پہر چاندنی پھولوں پہ شبنم اترتی ہے
بہت ہی خوب لگتی ہے
ہم اس دم اپنی آنکھوں
میں تمہیں آباد کرتے ہیں
اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں
اندھری رات میں پیارے
سحر ہونے سے کچھ پہلے
اچانک نیند سے اٹھ کر
ہم اپنے رب تعالٰی سے
تمہارے واسطے فریاد کرتے ہیں
اسے کہنا اسے ہم یاد کرتے ہیں

خرم شہزاد خرم

۔۔۔شکریہ فوٹوٹیک81
 
گل جی

محفلین
فراز کا ایک شعر یاد آگیا:

اب تک ترے فتنے ہیں‌ سلامت اسے کہنا
یارو سر محشر بھی قیامت اسے کہنا
 
Top