اسے کیا کہیں گے

فہیم

لائبریرین
دیکھا دیکھی میں نے سوچا میں بھی کچھ تصاویر پوسٹ کرہی ڈالوں:hatoff:

دیکھیں اور بتائیں کہ اسے کیا کہیں‌ گے:rolleyes:


image001nf3.jpg


image002df7.jpg


image003ub1.jpg


image004ll7.jpg


image005fu8.jpg


image006lq3.jpg


image007ic2.jpg
 

ابوشامل

محفلین
کراچی میں نظر آنے والے بھوسے سے لدے ٹرکوں کی کوئی تصویر نہیں ہے کیا؟
وہ تو ایسے جھولتے دکھائی دیتے ہیں جیسے ابھی کسی جانب لڑھک جائیں گے۔
 

تعبیر

محفلین
جہانزیب یہ کیسی غربت ے کہ ہر چیز اتنی وافر مقدار میں ہے اور اپ کے پاس گاڑی، بائیک سب کچھ ہے

میرے خیال سے تو اسے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنا کہیں گے
 

جہانزیب

محفلین
نہیں‌ نا، لوگوں‌ کے اتنے وسائل نہیں‌ ہیں کہ مناسب طریقے سے ترسیل کا انتظام کر سکیں، اس لئے گدھا گاڑٰی میں‌ ہے ۔ اور جہاں‌ دو گاڑیاں‌ چاہیے ہیں‌ ایک میں‌ زبردستی سامان بھرا ہے ۔
 

ابو کاشان

محفلین
اگر مرا ہوا نہیں بھی ہے تو منزل تک پہنچتے پہنچتے مر ہی جائے گا۔ یہ تو سراسر ظلم ہے۔
ہوا نہیں ماوراء ہوئے کہ دو منڈھیاں مطلب سر نطر آرہے ہیں
میں ایک ہی پر حیران ہو رہا تھا آپ نے دو کی نوید سنا دی۔
نہیں یہ ایک ہی ہے۔ دوسری طرف یقیناً سائلنسر ہے۔
 
Top