تلخ حقیقت ھے یہ مگر جانے کیوں عارف کریم کو ہر بات پہ ہی ہنسی آتی ھے
مجھے ہنسی اسلئے آئی تھی کہ عوام کے دلوں پر لاقانونیت ک خوف ایسا چھایا ہوا ہے کہ ایک آفیسر پر بھی یقین نہیں کر سکتے!
اس بیچاری کو معلوم نہیں تھا کہ یہ افسر ہے، اب خود پر ہنسیں کہ پہلے آپ کو بات کی سمجھ نہیں
برا مت مانیے گا