اس تصویر کی شناخت کر کے لاکھوں کا انعام حاصل کریں!

arifkarim

معطل
10553574_672302909552572_4444302401566439308_n.jpg

10857911_672302902885906_5964954467673330246_n.jpg

10821048_423460491138618_423460221138645_19727_970_b.jpg

b4wvxwtcmaarerr-1-jpg.162522

منجانب دھرنا حیات، حکومت کپتانستان :)
قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان محمداحمد ابن رضا عمار ابن ضیا منقب سید سید ذیشان اوشو امجد میانداد محمد خلیل الرحمٰن خالد محمود چوہدری
 
شکل ملتی ہے البتہ جسامت سے یہ شخص وہ نہیں ہے جسکی تلاش ہے۔ پہلی تصویر کو غور سے دیکھیں :)
نہیں جناب۔۔۔۔پہلے اصلی بندے کی تصویر دے کر ، باقی کی تصاویر میں آپ نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ وہی بندہ ہے۔۔۔ جو رانا ثنااللہ صاحب کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔۔۔ اب ایک تصویر پرتو نہ اٹکے نا۔۔۔ لائیے لاکھوں کا انعام
ویسے پروپیگنڈہ بھی 'چج' کا نہیں کرنا آتا انصافین کو۔۔
سچ ہے جیسا راجہ ویسی پرجا۔۔۔
وہ بھی سوچتا بعد میں ہے بول پہلے دیتا ہے۔۔۔ اور یہی حال انصافین کی سوشل میڈٍیا ٹیم کا ہے۔۔۔
 
میں نے مماثلت کی بنیاد پر بات کی تھی۔ آپنے اگر اسی شخص کی تصاویر لگائی ہیں جو رانا ثناء اللہ کے ساتھ ہے تو جسامتاً یہ وہ شخص نہیں ہے جسکی ہمیں تلاش ہے۔ گو کہ اوپر شکل یعنی رنگ، آنکھوں اور مونچھ میں کافی حد تک ممثالت ہے۔
 
:):):)
چلیں آپ کا کیس آدھا تو حل ہوا۔
یہ چوہدری سرفراز افضل صاحب ہیں۔ راولپنڈی چکلالہ سکیم 3 کی رہائشی اور ممبر پنجاب اسمبلی ہیں۔
 
Top