اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=tfex9urkFu4[/youtube]

اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔
میں چپ ہوں کہ لب پہ ہے روایات کا پہرہ۔۔۔

کیا موسیقار تھے اور کیا شاعر تھے کسی وقت میں۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
محسن بھائی ۔۔۔ بہت خوب۔ پاکستانی پرانی فلموں اور گانوں کی بات ہی کیا ہے ۔
ویسے آپ نے خط ڈاک سے بھیجا تھا یا ای میل کی تھی ۔۔۔۔ ;)
 

محسن حجازی

محفلین
ظفری بھائی یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ہمیں کہیں سے آخری خط آنے والا ہو؟:confused:
تعبیر آ تو لے خط ضرور کردوں گا شیئر فکر ناٹ!:grin:
 

زونی

محفلین
محسن بھائی ۔۔۔ بہت خوب۔ پاکستانی پرانی فلموں اور گانوں کی بات ہی کیا ہے ۔
ویسے آپ نے خط ڈاک سے بھیجا تھا یا ای میل کی تھی ۔۔۔۔ ;)




گیت کے زمانے کی مناسبت سے دیکھا جائے تو کسی کبوتر کی چونچ میں دے کر بھیجا ہو شاید اور کبوتر کسی شوقین حضرت کے ہتھے چڑھ گیا ہو;) ، اب بیٹھے ہوئے ہیں جواب کے انتظار میں:grin::grin:
 

تیشہ

محفلین
cry6.gif



مجھے بھی یہ بہت پسند تھا کبھی ،، اب بھی کبھی نورجہاں کو سنوں تو یہ گانا نکل ہی آتا ہے کیسٹ میں سے ، ،
 

محسن حجازی

محفلین
اچھا گیت ھے محسن، کونسی فلم ھے دیکھی ہوئی لگ رہی ھے:rolleyes:

حد ادب! ہم ابھی اتنے بزرگ نہیں ہوئے! آپ کی دیکھی ہوئی ہوگی ہماری نہیں۔:rolleyes:
پھر آپ پوچھیں گی کہ قیام پاکستان کے وقت آپ کس علاقے سے داخل ہوئے تھے؟ :grin:
سو بہتر ہے کہ یہ سلسلہ یہی رک جائے۔ :grin:
کہ ابھی تو ہم جوان ہیں۔
بلکہ بچے ہیں۔:grin:
 

گرو جی

محفلین
مجھ کو غمِ حالات کی تصویر سمجھنا
اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا

یہی گانا ہے نا ؟؟
 
Top