مریم افتخار
محفلین
السلام علیکم میرے پیارے محفلین!
پہلی بار ایسا نظر سے گزرا کہ عید کا چاند نظر آئے ایک دن ہونے کو آیا ہے مگر کسی نے بیرون ملک مقیم محفلین کے لیے کسی مبارکبادی لڑی کا آغاز نہ کیا۔ سو آج یہ سہرا بھی ہمارے سر ہوگیا۔تمام امت مسلمہ کو عید مبارک! امید ہے کہ یہ عید ہمارے لیے رنجشوں کو بھلانے اور برکتیں سمیٹنے کا باعث ہوگی۔