مبارکباد اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا

السلام علیکم میرے پیارے محفلین!
پہلی بار ایسا نظر سے گزرا کہ عید کا چاند نظر آئے ایک دن ہونے کو آیا ہے مگر کسی نے بیرون ملک مقیم محفلین کے لیے کسی مبارکبادی لڑی کا آغاز نہ کیا۔ سو آج یہ سہرا بھی ہمارے سر ہوگیا۔تمام امت مسلمہ کو عید مبارک! امید ہے کہ یہ عید ہمارے لیے رنجشوں کو بھلانے اور برکتیں سمیٹنے کا باعث ہوگی۔
 
hq720.jpg
 
عید کے اس پرمسرت موقع پر آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ ہم سب کے دلوں کو سکون اور خوشی عطا فرمائے۔
آمین!
 
آخری تدوین:
السلام علیکم میرے پیارے محفلین!
پہلی بار ایسا نظر سے گزرا کہ عید کا چاند نظر آئے ایک دن ہونے کو آیا ہے مگر کسی نے بیرون ملک مقیم محفلین کے لیے کسی مبارکبادی لڑی کا آغاز نہ کیا۔ سو آج یہ سہرا بھی ہمارے سر ہوگیا۔تمام امت مسلمہ کو عید مبارک! امید ہے کہ یہ عید ہمارے لیے رنجشوں کو بھلانے اور برکتیں سمیٹنے کا باعث ہوگی۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
خیر مبارک اور آپ کو بھی عید کی بے انتہا خوشیاں مبارک ہوں۔
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم میرے پیارے محفلین!
پہلی بار ایسا نظر سے گزرا کہ عید کا چاند نظر آئے ایک دن ہونے کو آیا ہے مگر کسی نے بیرون ملک مقیم محفلین کے لیے کسی مبارکبادی لڑی کا آغاز نہ کیا۔ سو آج یہ سہرا بھی ہمارے سر ہوگیا۔تمام امت مسلمہ کو عید مبارک! امید ہے کہ یہ عید ہمارے لیے رنجشوں کو بھلانے اور برکتیں سمیٹنے کا باعث ہوگی۔
وعلیکم السلام
آپکو بھی بہت بہت عید مبارک !!!!
 
یاسر شاہ

محفلین
شوّال کے تازہ مہ و خورشید مبارک
سب کو مری جانب سے دلی عید مبارک

سب روزے، تراویح، مناجاتِ شبِ قدر
اک زندگیِ نو کی یہ تمہید مبارک

بچھڑے ہوئے یاروں کے پیاروں کے نظارے
روٹھے ہوؤں کی از سرِ نو دید مبارک​
 
Top