توقیر عالم
محفلین
بے بسی میں ڈوبی نظروں سے فلک
اب قفس سے بس نہارا جائے گا
اب قفس سے بس نہارا جائے گا
جناب محترم ابھی تو ابتداء ہے اس لیے مشکل ہی مشکل ہے ویسے نہارا کا معنی بھی نہیں معلوماس شعر میں مشکل کیا ہے؟
شکریہ جناب مشکور ہوں آپکی محبت کانہارنا یعنی غور سے دیکھنا یا محبت بھری نظروں سے دیکھنا۔ نہارا جائے گا یعنی محبت بھری نظروں سے دیکھا جائے گا۔ قفس میں ظاہر ہے پرندہ آسمان کو محبت بھری یا حسرت بھری نظروں سے تک ہی سکتا ہے۔