محمد بلال اعظم
لائبریرین
بہت خوب آسی صاحب، اس کی ان پیج فائل کو اردو میں ڈھالتا ہوں تا کہ لائبریری میں شامل کی جا سکے۔
میں نے بھی یہی کرنے کا سوچا تھا۔ چلیں اب آپ کر لیں۔ اچھا ہوا پہلے بتا دیا۔
بہت خوب آسی صاحب، اس کی ان پیج فائل کو اردو میں ڈھالتا ہوں تا کہ لائبریری میں شامل کی جا سکے۔
ضرور جناب محمد بلال اعظم صاحب، اور فاتح صاھب۔
اردو سے آپ کی مراد ’’یونی کوڈ‘‘ ہے نا۔ اس میں کچھ ٹیبلز ہیں، وہ ڈِسٹرب ہو گئے تو بے معنی ہو جائیں گے۔
اس قدر افزائی پر آپ سب کا ممنون ہوں۔
اگر کنورٹ کر رہے ہو تو ٹیبلز کو بطور امیجز کے شامل کرنے کے ورڈ میں ٹیبل بنا لیناتو پھر ٹیبلز کو بطور تصویر ہم ورڈ میں امپورٹ کر لیں گے۔
پھر تو کچھ نہیں ہو گا۔