نبیل
تکنیکی معاون
اپڈیٹ: اب اس فورم پر علوی نستعلیق کی ٹیسٹنگ کے بارے میں گفتگو کی جائے گی۔
السلام علیکم دوستو،
اس زمرہ کا مقصد پاک نستعلیق فونٹ کی ٹیسٹنگ ہے جو کہ اس زمرے کے لیے تیار کردہ سٹائل کی بدولت ممکن ہے۔ اس زمرےکےسٹائل کا ڈیفالٹ فونٹ پاک نستعلیق ہے ۔۔ حتی کہ اس میں شامل ویب پیڈ میں ایڈٹ ایریا میں بھی پاک نستعلیق فونٹ ہی استعمال کیا گیا ہے۔ میں امید کرتاہوں کہ اس زمرہ کو سیٹ اپ کرنے سے پاک نستعلیق فونٹ کی ٹیسٹنگ میں مدد ملے گی اور ساتھ ساتھ ہی ویب پر اس فونٹ کو استعمال کرنے کے بارے میں ہماری معلومات میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ فی الحال تو میں نے فورم کی ڈیفالٹ ٹمپلیٹ کے سٹائل میں پاک نستعلیق فونٹ شامل کرکے ادھر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ بعد میں اس سٹائل کو بھی بہتر بنایا جاتا رہے گا۔ امید کرتا ہوں کہ ہمیں اس ضمن میں آپ کا تعاون حاصل رہے گا۔
والسلام