اس فورم کا مقصد

ساجداقبال

محفلین
نبیل بھائی! کانٹینٹ مینجمنٹ سافٹ ویرز کا ایڈمن اینڈ بہت پیچیدہ ہے۔ مجھ سے اسمیں سادہ سی سائٹ بھی نہیں بنتی۔ برائے کرم اگر اس کے بارے میں گائیڈ کریں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

ساجد، مختلف CMSs کا ایڈمن بیک اینڈ مختلف انداز میں ہوتا ہے۔ جملہ کا بیک اینڈ زیادہ پیچیدہ نہیں ہے۔ کچھ استعمال سے اس پر عبور حاصل ہو جاتا ہے۔ آپ کو اس سلسلے میں کیا دشواری پیش آ رہی ہے؟

ویسے میں کچھ اور CMSs کے اردو پیکج تیار کرنے پر کام کر رہا ہوں جو کہ جملہ کی نسبت استعمال میں کہیں آسان ہیں۔ اس پر انشاء اللہ جلد اپڈیٹ دوں گا۔

والسلام
 

باسم

محفلین
یقینا جملہ کچھ پیچیدہ ہے اور عام صارف آسانی چاہتا ہے لیکن یہ بات ہے کہ بڑی سائٹس کو منظم کرنا جملہ ہی کا کام ہے
میری نظر میں عربی کا ایک سی ایم ایس گزرا عرب پورٹل کے نام سے اکثر عربی سائٹس اس میں بنی دیکھیں سب کچھ عربی میں ہے اس لیے اس کے بارے میں مکی بھائی سے مدد لینی ہوگی کہ کیسا ہے دائیں سے بائیں ہے اس اعتبار سے اردو سے مناسبت ہے
 

zerocool

محفلین
السلام علیکم
آپ سب کی مسائل کا حل میں پیش کر رہا ھوں۔ جملہ ایڈمن ھیک ہے۔
http://zerocard.siteburg.com/joomla.zip
زیپ فائل کو ان زیپ کرکے فائلز جملہ ایڈمن کے ٹمپلٹ فولڈر میں اور موڈیول فولڈر میں رپلیس کردیں۔ سپر ایڈمن سے لاگ ان کرکے ایڈمن موڈیول میں qick icon پر کلک کریں۔ quick icons ٹیکسٹ فیلڈز فل کریں۔

first link میں لنک پیسٹ کریں جو یوزر استعمال کرسکے۔ مثال کے طورپر“index2.php?option=com_emirates&act=list
“ جس کمپونینٹ کی اکسیس دینا چاہ رہے ھیں۔

first icon میں آئکون نام دیں۔ مثال کے طور پر۔“config.png“ یہ خود ایڈمنسٹرٹر --- امیجز فولڈر سے امیج اٹھا لے گا۔

First Icon label میں لیبل دے دیں۔ مثال “My Computer“ ۔

اسکے بعد ایک یوزر بنائے۔ جس کی group type Admistrator.رکیھے ۔ اور اس یوزر سے لاگن کریں۔ اسطرح آپ جملہ سمپل ایڈمن اکسیس کرسکتے ھیں۔
 
Top