عبدالجبار نے کہا:ایک ٹوٹی سی کوشش آپ کو مسکراہٹ دینے کے لئے:
کوٹ ہے نہ شرٹ، اور کوئی بھی ٹائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
بال کٹوانے کو ہی مِلتا کوئی نائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
سَر سے ہوں گنجا ابھی تک، وِگ لگوائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
منہ پہ پوڈر تھوپ کر بھی بات بن پائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
شکل مُرجھائی سی ہے، روٹی ابھی کھائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
عبدالجبار نے کہا:ایک ٹوٹی سی کوشش آپ کو مسکراہٹ دینے کے لئے:
کوٹ ہے نہ شرٹ، اور کوئی بھی ٹائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
بال کٹوانے کو ہی مِلتا کوئی نائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
سَر سے ہوں گنجا ابھی تک، وِگ لگوائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
منہ پہ پوڈر تھوپ کر بھی بات بن پائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
شکل مُرجھائی سی ہے، روٹی ابھی کھائی نہیں
اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں
نبیل نے کہا:زبردوست عبدالجبار۔ مجھے یہ سلسلہ بہت پسند رہا ہے۔ اب آپ ہی اس پر initiative لے کر کوئی نئے مصرعے تجویز کریں تاکہ باقی دوست ان پر طبع آزمائی کر سکیں۔
جبار بھائی!عبدالجبار نے کہا:نبیل نے کہا:زبردوست عبدالجبار۔ مجھے یہ سلسلہ بہت پسند رہا ہے۔ اب آپ ہی اس پر initiative لے کر کوئی نئے مصرعے تجویز کریں تاکہ باقی دوست ان پر طبع آزمائی کر سکیں۔
سب دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہ!
نبیل بھائی! میں اِس قابل کہاں، آپ میں سے کوئی اہلِ علم و ادب کوئی مصرعہ دیں۔ یہ میرا وعدہ رہا کہ مَیں اِس مصرعہ طرح اُس کا بھی خوب ستیاناس کروں گا۔
زبردست ۔۔۔عبدالجبار نے کہا:السلامُ علیکم:
منہاجین بھائی! کافی چھوٹا سا مصرعہ ہے۔ اِس کا پہلا مصرعہ کیا بناؤں؟ بہت کوشش کی لیکن کوئی مزیدار چیز نہیں بن رہی۔
اِسے ایک اور انداز میں پیش کرتا ہوں، اِس اُمید کے ساتھ کہ سب پسند کریں گے۔
-------------------------------------------------------------------------
“ آپ کو مُسکراہٹ دینے کی ایک اور کوشش “
اُس کا ہر نقص کیوں چُھپاتے ہو؟
وہ کیوں اتنی تُمہیں پیاری ہے؟
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
جان دیتے ہو عائشہ پہ تم
فائزہ سے بھی اتنی یاری ہے
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
پہلے سائیکل نہیں تھی اُس کے پاس
اور ، آج اتنی لمبی لاری ہے
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
بھینس کی دُم کھڑی نہیں ہوتی
اپنی عزّت اُسے بھی پیاری ہے
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
اپوزیشن بھی خاصی تگڑی تھی
اتنے ووٹوں سے پھر کیوں ہاری ہے؟
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
کل تو بھابھی بہت ہی میٹھی تھی
آج تھوڑی سی کیوں کراری ہے؟
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
السلامُ علیکم:
منہاجین بھائی! کافی چھوٹا سا مصرعہ ہے۔ اِس کا پہلا مصرعہ کیا بناؤں؟ بہت کوشش کی لیکن کوئی مزیدار چیز نہیں بن رہی۔
اِسے ایک اور انداز میں پیش کرتا ہوں، اِس اُمید کے ساتھ کہ سب پسند کریں گے۔
-------------------------------------------------------------------------
“ آپ کو مُسکراہٹ دینے کی ایک اور کوشش “
اُس کا ہر نقص کیوں چُھپاتے ہو؟
وہ کیوں اتنی تُمہیں پیاری ہے؟
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
جان دیتے ہو عائشہ پہ تم
فائزہ سے بھی اتنی یاری ہے
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
پہلے سائیکل نہیں تھی اُس کے پاس
اور ، آج اتنی لمبی لاری ہے
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
بھینس کی دُم کھڑی نہیں ہوتی
اپنی عزّت اُسے بھی پیاری ہے
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
اپوزیشن بھی خاصی تگڑی تھی
اتنے ووٹوں سے پھر کیوں ہاری ہے؟
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“
کل تو بھابھی بہت ہی میٹھی تھی
آج تھوڑی سی کیوں کراری ہے؟
“کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے“