Abbas Swabian
محفلین
(السلام علیکم۔ اگر ممکن ہو تو کوئی اصلاح فرمائے۔ بڑی مہربانی ہوگی)
اس ماہِ رحمت کے وسیلے یا رب
ہر ایک گناہ سے بچانا ہم کو
اس ماہِ رحمت کے وسیلے یا رب
ہر ایک گناہ سے بچانا ہم کو
شکریہ سر جی۔ جی ہاں۔رباعی کے اوزان پر موزوں ہے۔ ویسے کیا ایسا دانستاََ کیا گیا ہے؟
یعنی آپ نے علم عروض سیکھ لیا ہے۔شکریہ سر جی۔ جی ہاں۔
نہیں بھائی جان۔ بس عروض والی سائٹ کی مدد سے لکھتا ہوں۔ انشاءاللہ سیکھ جاونگا کبھی۔یعنی آپ نے علم عروض سیکھ لیا ہے۔