بڑا لطیف حل نکالا ہے۔ونڈو دوبارہ کرلیں شاہد مسلہ حل ہوجائے آپکا
ونڈو کے قبضے، اسکرو اود چوکھٹ بھی چیک کرلیں.... شاید ایرر دور ہوجائے...ونڈو دوبارہ کرلیں شاہد مسلہ حل ہوجائے آپکا
شاباشانٹرنیٹ کی تار بھی چیک کر لیں لگی بھی ہے کہ نہیں
سر جی تسی وی؟نیا لیپ ٹاپ ہی کیوں نہ لے لیں؟
تے میں کوئی جھوٹ بولیا؟سر جی تسی وی؟
پھر یاز کی بات پر غور کیا جا سکتاشاباش
ویسے آپ کو بتا دوں میرے انٹرنیٹ کی "تار" نہیں ہے۔ میں evo wingle یوز کرتی ہوں
شکریہ بھائی آپ نے سریس جواب دیا ورنہ میرے مسئلے کے "مشورے مفت اور نایاب" بہت آرہے تھےپی ٹی سی ایل کی ایو استعمال کرتے ہوئے بعض اوقات یہ مسئلہ آ جاتا ہے جو عموما بیلنس یا کنکشن ایرر کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔
یہ میں تجربے کی بات بتا رہا تھا، میں ایو چار جی استعمال کرتا ہوں اور کئی دفعہ اس مسئلے سے دو چار ہو چکا ہوں۔شکریہ بھائی آپ نے سریس جواب دیا ورنہ میرے مسئلے کے "مشورے مفت اور نایاب" بہت آرہے تھے
پھر صحیح کیسے کرتے ہیں آپ؟یہ میں تجربے کی بات بتا رہا تھا، میں ایو چار جی استعمال کرتا ہوں اور کئی دفعہ اس مسئلے سے دو چار ہو چکا ہوں۔
کنکشن کا مسئلہ ہو تو وہ تو خود ہی جب کنکٹ ہو جاتا ہے تو صحیح ہو جاتا ہے، بیلنس کا ہو تو بیلنس سےپھر صحیح کیسے کرتے ہیں آپ؟
میرا خیال ہے کہ وارث بھائی نے شافی جواب دے دیا ہے.کوئی سریس بندہ حاضر ہوں پلیزززززز
محمد تابش صدیقی
نیرنگ خیال
arifkarim
مجھے بس انہی کا علم ہے انہیں علم ہو شاید اس بارے میں۔۔۔
باقی تو سارے ہی نکمے ہیں میری طرح