اس مسلے کو کیا نام دوں؟

السلام علیکم!
سرخ لائن ملاحظہ فرمائیں۔

ہمارے ارکان نے کُل 510 مضامین بھیجے ہیں
ہمارے کُل 65 رجسٹرڈ ارکان ہیں :: نئے مندرج رکن جام سھیل
6 سب سے زیادہ آن لائن ارکان کی تعداد ہے جو کہ اتوار جنوری 11, 2009 3:34 am کو آن لائن تھے

فورم پر اس کے بعد اس سے کہیں زیادہ ممبرز آن لائن ہوئے لیکن ریکارڈ یہی نتائج دکھا رہا ہے کہاں مسلہ درپیش ہوسکتا ہے۔ آپکے ماہرانہ مشوروں کا منتظر ہوں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
کے ایم عزیزی، میرے خیال میں یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جس سے فورم کے آپریشن پر کوئی فرق پڑتا ہو۔ بہتر ہوگا کہ آپ فورم میں معلوماتی مواد پیش کرنے پر اپنی توجہ صرف کریں۔
 
شکریہ نبیل بھائی واقعی اس مسلہ سے فورم ایکشن پر کوئی فرق نہیں پڑتا بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کون سی فائل اس ایکشن میں حصہ لیتی جس کی وجہ سے یہ مسلہ درپیش ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
بھائی آپ جتنے بھی فورم وزٹ کریں گے۔ آپ کو اس علاقے میں حیران کن اعداد و شمار ملیں گے صرف اس لئے کے یہاں کوئی جینوئن خرابی ہے۔ اس لئے کیوں اس جنجھٹ میں پڑتے ہیں؟ یہاں آپ کوئی مینیپولیشن کرنا چاہ رہے ہیں۔
 
Top