پٹواری دنیا کی عجیب ترین مخلوق ہیں۔ عالمی منڈی میں تیل سستا ہوا تو شور ڈالا ہوا تھا کہ حکومت تیل سستا نہ کرکے عوام کو لوٹ رہی ہے۔ اب حکومت نے خطے کا سب سے سستا تیل مہیا کر دیا تو کہہ رہی ہے کونسا احسان کیا
پائین۔۔۔۔ اسی کدوں آکھیا۔۔۔ ہم نے تو صرف خان صاحب کے الفاظ دہرائے ہیں۔پٹواری دنیا کی عجیب ترین مخلوق ہیں۔ عالمی منڈی میں تیل سستا ہوا تو شور ڈالا ہوا تھا کہ حکومت تیل سستا نہ کرکے عوام کو لوٹ رہی ہے۔ اب حکومت نے خطے کا سب سے سستا تیل مہیا کر دیا تو کہہ رہی ہے کونسا احسان کیا
گل بنی نہیں۔ شہباز گل شہزادے نوں پاڑا دئیو تو اودھے کولوں ٹویٹ کرواؤ۔
بھائی آم کھائیں گٹھلیاں نہ گنے۔ عمران خان چاہتا تو عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود خطے کی سب سے مہنگی بجلی کی طرح سب سے مہنگا تیل بھی عوام کو دے سکتا تھا۔ مگر اس نے ریلیف فراہم کیا ہے۔گل بنی نہیں۔ شہباز گل شہزادے نوں پاڑا دئیو تو اودھے کولوں ٹویٹ کرواؤ۔
اس سیزن میں آج شام تک مٹھا امب نہیں مل سکا۔ فی الحال معذرت۔بھائی آم کھائیں گٹھلیاں نہ گنے۔ عمران خان چاہتا تو عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود خطے کی سب سے مہنگی بجلی کی طرح سب سے مہنگا تیل بھی عوام کو دے سکتا تھا۔ مگر اس نے ریلیف فراہم کیا ہے۔
حکومت نے خطے کا سب سے سستا تیل مہیا کیا تو بیوپاریوں نے مارکیٹ سے تیل ہی غائب کر دیا کہ سستے داموں بیچنے سے منافع نہیں ہوتا۔ یہ بھی جنرل باجوہ ، محکمہ زراعت کا قصور ہوگا؟ پاکستان کے مسائل فوج سے زیادہ عوام کے اپنے پیدا کئے ہوئے ہیں۔اس سیزن میں آج شام تک مٹھا امب نہیں مل سکا۔ فی الحال معذرت۔
پٹرولیم کمپنیوں کے مطابق حکومت نے تیل سستا کرنے کے باوجود اپنے ٹیکسز و محصولات میں اوسطاً 7 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ اور پٹرولیم کمپنیوں کے منافع میں کمی۔ اسے جواب آں غزل سمجھا جائے۔حکومت نے خطے کا سب سے سستا تیل مہیا کیا تو بیوپاریوں نے مارکیٹ سے تیل ہی غائب کر دیا کہ سستے داموں بیچنے سے منافع نہیں ہوتا۔ یہ بھی جنرل باجوہ ، محکمہ زراعت کا قصور ہوگا؟ پاکستان کے مسائل فوج سے زیادہ عوام کے اپنے پیدا کئے ہوئے ہیں۔
الیکشن سے پہلے انتہائی شرمناک انداز میں پاکستان کے انگلستان، امریکہ، جرمنی، فرانس سے موازنے ہوتے تھے اب فخر کے ساتھ بنگلہ دیش سری لنکا اور نیپال کے ساتھ ہورہے ہیں (گو کہ اس پر ان ممالک کو بھی تحفظات ہوں گے).
عمران خان چاہتا تو عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود خطے کی سب سے مہنگی بجلی کی طرح سب سے مہنگا تیل بھی عوام کو دے سکتا تھا
پاکستان خطے کا واحد ملک ہے جہاں بجلی تیل سے بنائی جاتی ہے۔ اور جس کے معاہدہ پاکستانی روپے کی بجائے ڈالروں میں سابقہ تجربہ کار حکمران کر کے گئے ہیں۔ اس لیے بجلی سستی ہونے کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔ البتہ اگر مہمند اور بھاشا ڈیم بن گئے تو بجلی سستی ہو جائے گی۔بجلی سستی ہونے کی کوئی اُمید ہے یا نہیں؟
ان صاحب کے مطابق اس وقت پاکستان اسٹیٹ آئل کے علاوہ باقی ہر جگہ سے تیل اٹھا لیا گیا ہے۔ یقیناً اس کا ذمہ دار بھی حکومت ہی ہے۔ تیل مافیا جو ہر سال اربوں روپے قوم کو مہنگا تیل بیچ کر کماتا ہے کسی چیز کا ذمہ دار نہیں ہےپٹرولیم کمپنیوں کے مطابق حکومت نے تیل سستا کرنے کے باوجود اپنے ٹیکسز و محصولات میں اوسطاً 7 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ اور پٹرولیم کمپنیوں کے منافع میں کمی۔ اسے جواب آں غزل سمجھا جائے۔
زبردست۔ جیسے رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی تھی۔ ویسے ہی کھپتان ان تمام مافیاز کے چنگل میں پھنس چکا ہے۔ ایک مافیا کو رام کرتے ہیں تو دوسرا مافیا آنکھیں دکھانا شروع کر دیتا ہے۔ پھر سب سے طاقتور مافیا (نکے دا ابا) آکر ا ن کو سیدھا کرتا ہےہماری ریاست شاید ہے ہی مافیاز کا علاقہ۔ سیاستدان مافیا، کورٹ کچہری مافیا، چینی مافیا، آٹا مافیا، وکیل مافیا، ڈرگ مافیا، سمگلر مافیا، پٹرولیم مافیا، جاگیردار مافیا اور کچھ علاقوں میں پانی مافیا۔ اور ان سب کا ابا ۔۔۔۔ نکے دا ابا مافیا۔