اس کی انگریزی بتائیں۔۔

نبیل

تکنیکی معاون
اس کی اردو بتائیں کی طرز پر ہی ایک اور سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ اس میں اردو الفاظ و تراکیب کا انگریزی ترجمہ دریافت کیا جائے گا۔ یہ کھیل میرے خیال میں اردو بتائیں والے کھیل کی نسبت آسان ثابت ہوگا۔ ;)

میں اس کھیل کا آغاز کر تا ہوں۔

فریب تخیل کی انگریزی بتائیں۔۔

جو دوست اس کا جواب دیں، وہ اگلا لفظ بھی تجویز کرتے جائیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
Fantasy تخیل کا ترجمہ ہے۔ فریب تخیل کا صحیح ترجمہ hallucination بنے گا۔
مخمصہ کی انگریزی confusion ہو سکتی ہے۔

اگلا لفظ ہوشربا
 
Top