گُلِ یاسمیں
لائبریرین
او جاتے راہی، او بانکے راہی
میری بانہوں کو ان راہوں کو
توچھوڑ کے نہ جا، تو واپس آ جا
میری بانہوں کو ان راہوں کو
توچھوڑ کے نہ جا، تو واپس آ جا
میں ہوں غبار یا طوفاں ہوں
کوئی بتائے میں کہاں ہوں
ڈر ہے سفر میں----- کھو نہ جائے رستہ نیا
کہیں؟میں ہوں غبار یا طوفاں ہوں
کوئی بتائے میں کہاں ہوں
ڈر ہے سفر میں----- کھو نہ جائے رستہ نیا
وہیں، کہیں، یہیں
(معلوم نہیں تھا کہ گانا کے شروع کے بول سے لکھنا ہے یا کہیں سے بھی)
آنکھ میں تیرتی ہی تصویریں
تیرا ۔۔۔۔ ترا خیال لیے*1
آئنہ دیکھتا ہے جب مجھ کو
ایک ۔۔۔۔۔ سا سوال لیے*2
آنکھ میں تیرتی ہی تصویریں
تیرا چہرہ ترا خیال لیے*1
آئنہ دیکھتا ہے جب مجھ کو
ایک معصوم سا سوال لیے*2
ساون میں آنکھوں کو کتنا رلاتی ہے
الفت میں جب دل کو کسی کی یاد آتی ہے
یہ۔۔۔۔ یوں ہی برباد ہوتی ہے (1)
ہر وقت ہونٹوں پہ یہی فریاد ہوتی ہے
نہ ۔۔۔۔۔ کا نام چلتا ہے (2)
نہ ۔۔۔۔۔ سے کام چلتا ہے(3)
زہر یہ پھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں
(1) بے خودی، زندگی، بندگی
(2) دواؤں، دعاؤں،ہواؤں
(3) دواؤں، دعاؤں،ہواؤں
بہت خوبصورت گانا ۔ ۔ساون میں آنکھوں کو کتنا رلاتی ہیں
فرصت میں جب دِل کو کسی کی یاد آتی ہیں
یہ زندگی یوں ہی برباد ہوتی ہیں
ہر وقت ہونٹوں پہ کوئی فریاد ہوتی ہیں
نا دوا کا نام چلتا ہے
نا دعاؤں سے کام چلتا ہے
زہر یہ پِھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
فرصت میں جب دِل کو کسی کی یاد آتی ہیں
یہ زندگی یوں ہی برباد ہوتی ہیں
ہر وقت ہونٹوں پہ کوئی فریاد ہوتی ہیں
نا دوا کا نام چلتا ہے
نا دعاؤں سے کام چلتا ہے
زہر یہ پِھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
اگلا سانگ دیجئیے نا سیما علی آپا
لیجیے آپا۔ یہ میرا پسندیدہ گانا ہے۔بھیا نیا گانا بھی دینا ہے
۔۔۔۔اٹھا لاؤ؟؟؟؟؟،،،تیراسہارا ہوں
تو میرا سہارا ہے
میں تیرا سہارا ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے
آشاؤں کا پانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے۔
طوفان تو آنا ہے
آ کر چلے جانا ہے
بادل ہے یہ کچھ پل کا
چھا کر ڈھل جانا ہے
پرچھائیاں ہیں رہ جاتیں
رہ جاتی نشانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے
جو دل کو تسلی دے
وہ ساز اٹھا لاؤ
دم گھٹنے سے پہلے ہی
۔۔۔۔اٹھا لاؤ