محمد ریحان قریشی
محفلین
عین ممکن ہے کہ یہ شعر مولانا آزاد کا ہی ہو۔
قبلہ بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔ عرصہ قبل یہی کچھ پڑھا تھا کہ لڑکا اس مشاعرےکے تھوڑے ہی عرصہ بعد جل کر مرگیا تھا ۔
۔
۔
۔
یہی وجہ ہے کہ میں نے شاعری موقوف کردی ۔
واہ کیا ہی خوب غزل ہے ۔۔۔۔ یہ شعر تو بہت ہی غضب کا ہے ۔
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
ریختہ پر یہ شعر مہتاب رائے تاباں سے منسوب کیا ہے ۔ اور موصوف کے زمرے میں صرف یہی ایک شعر درج ہے ۔"گوگل میں پڑھا تھا " یہ سٹیٹمنٹ واضح نہیں ۔ البتہ گوگل نے کسی ویب سائٹ کا ربط دیا ہوگا جہاں آپ نے یہ بات پڑھی ہو۔