تاریخ: 9 دسمبر 2012ء
تاریخ: 20 اپریل 2014ء
لڑی کا عنوان:تاریخ: 31 اگست 2019ء
مقام: آئی آئی یوں آئی۔ ہاسٹل کی چھت۔
تاریخ: 9 دسمبر 2012ء
وقت: 4:40 بجے شام
مقام: آئی آئی یوں آئی۔ صدر دروازے کے قریب۔
تاریخ: 20 اپریل 2014ء
وقت: 4:36 بجے شام
مقام: جبری کے قریب، دریا کے اوپر۔
33.8893°,73.1865°
تاریخ: 31 اگست 2019ء
وقت: 6:42 بجے شام
ہمارا بھی یہی حال ہے کہ آس پاس کی عمارتوں میں چڑھتے سورج کو تو شاید کیپچر کر ہی لیں مگر ڈوبتے سورج کے مناظر مشکل ہی ہیں۔کوشش کریں گے اگر اس دوران کچھ سبب بن سکا تو حاضری لگا لیں۔السلام علیکم
طویل قطعہ کلامی کے بعد آج آپ کی شگفتہ ہنستی مسکراتی تحریر لاک ڈاون کی بے کیف زندگی میں بہار کی صورت محسوس ہوئی۔
ہماری جانب سے شاید ہی کوئی تصویر اس لڑی کی زینت نہ بن پائے کیونکہ ہمارے مقام رہائش پر سورج چمکتا دھمکتا نظر آتا تو ضرور ہے پر میاں آفتاب کی آمد و رخصت کے جلوے ہم کسی سالوں سے دیکھنے کو قاصر ہو چکے ہیں۔
البتہ ہمیشہ کی طرح مناظر کے فرائض بہت ذمہ داری سے ادا کرتے رہے گے اور ساتھ اپنی حقیر سی ریٹنگ کے ذریعے فن اور فنکار کی حوصلہ افزائی میں پیش پیش رہے گے۔
اپلوڈ کرنے میں سستی کر جاتا ہوں۔بہترین تصاویر۔
سعد بھائی آپ کے اتنا زبردست کلکشن مکمل ریکارڈ کے ساتھ موجود ہے تو انہیں ایک متفرق تصاویر کی لڑی بنا کر ان میں محفوظ کیوں نہیں کرتے؟ یا کوئی لڑی بنی ہوئی ہے آپ کی طرف سے؟
لاک ڈاؤن کے دنوں میں ملنے والی فراغت کا فائدہ اٹھائیے۔ آج کل جتنی فراغت ہے تصویریں اپ لوڈ کرنے کے بعد بھی "سستی" کے لیے کافی وقت مل جائے گا۔اپلوڈ کرنے میں سستی کر جاتا ہوں۔
سبحان اللہ۔وقت غروب آفتاب کا ہے لیکن سورج نجانے کہاں ہے۔ ونڈو سے آج یہی کیپچر ہو سکا تھا۔
سبحان اللہ!
مقام: جبری کے قریب، دریا کے اوپر۔
33.8893°,73.1865°
تاریخ: 31 اگست 2019ء
وقت: 6:42 بجے شام
یہ درخت سے دریا تک کیا چیز آ رہی ہے؟آج دریا کے پاس چہل قدمی کے دوران یہ تصاویر لی
لاک ڈاؤن نہیں ہے؟آج دریا کے پاس چہل قدمی کے دوران یہ تصاویر لی
کون سی فراغت بھائی۔ ابھی بھی وقت کا بڑا حصہ ریسرچ کے نام کرنا پڑتا ہے۔لاک ڈاؤن کے دنوں میں ملنے والی فراغت کا فائدہ اٹھائیے۔ آج کل جتنی فراغت ہے تصویریں اپ لوڈ کرنے کے بعد بھی "سستی" کے لیے کافی وقت مل جائے گا۔
یہ راول لیک ہے یا ہمیں لگ رہی ہے؟
السلام علیکم
طویل قطعہ کلامی کے بعد آج آپ کی شگفتہ ہنستی مسکراتی تحریر لاک ڈاون کی بے کیف زندگی میں بہار کی صورت محسوس ہوئی۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہالبتہ ہمیشہ کی طرح مناظر کے فرائض بہت ذمہ داری سے ادا کرتے رہے گے اور ساتھ اپنی حقیر سی ریٹنگ کے ذریعے فن اور فنکار کی حوصلہ افزائی میں پیش پیش رہے گی
ہماری جانب سے شاید ہی کوئی تصویر اس لڑی کی زینت بن پائے کیونکہ ہمارے مقام رہائش پر سورج چمکتا دمکتا نظر آتا تو ضرور ہے پر میاں آفتاب کی آمد و رخصت کے جلوے ہم کئی سالوں سے دیکھنے سے قاصر ہو چکے ہیں۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ یونیورسٹی کے اندر قید ہو گئے ہیں؟کون سی فراغت بھائی۔ ابھی بھی وقت کا بڑا حصہ ریسرچ کے نام کرنا پڑتا ہے۔
خوبصورت، یہ کون سی جگہ ہے؟
بہت ہی خوبصورت اور "تازہ" شراکت!آج دریا کے پاس چہل قدمی کے دوران یہ تصاویر لی