قبلہ محترم حضرت فرقان احمد صاحب طریقہ اصلاح میں جس راستے پہ آپ تیزی سے گامزن ہیں اس صورت میں ہم تو بہت پیچھے دکھائی دیتے ہیں۔ اپنے فریم سے باہر نکل کر خود کو ضرور دیکھیے حضرت۔ سلامت رہیں!مریم افتخار آپ کے لیے ایک نیکی کمانے کا نادر موقع ہے۔ عنوان میں پ کے اوپر سے زبر ہٹا دیجیے تاکہ بے چارہ پیڑ سانس لے پائے۔ شکریہ! فی الوقت اس کی صورت یہ بنی ہوئی ہے۔۔۔ پَیڑ ۔۔۔!