جیا راؤ
محفلین
میںبھی یہی سوچ رہا تھا۔ اچھا ہوا آپ نے بتادیا ۔
ورنہ ہم تو ساجد اقبال بھائی اور تعبیر بہن کے تاثرات کا موازانہ کرکے پریشان سے ہوگئے تھے
جاوید اقبال ہیں وہ۔۔۔۔
ایک غلطی آپ بھی کر گئے۔۔۔۔
میںبھی یہی سوچ رہا تھا۔ اچھا ہوا آپ نے بتادیا ۔
ورنہ ہم تو ساجد اقبال بھائی اور تعبیر بہن کے تاثرات کا موازانہ کرکے پریشان سے ہوگئے تھے
یہ بھی خوب کہی یہان ع
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
والسلام
جاویداقبال
ارے ارےےےے۔۔۔ یہ ہم تو ہر گز نہیں ہو سکتے۔۔۔۔
یہ یقیناً گوہرِ نایاب (جیہ جی) کے لئے لکھا گیا ہے۔۔۔۔۔
شادی وادی کی بات نہ ہو رہی ہوتی تو خصوصیات کو ہم ٹھونک بجا کر کہیں نہ کہیں 'فٹ' کر ہی لیتے۔۔۔۔
خیر جی۔۔ مذاق بر طرف۔۔۔۔ کہاں جیہ جی۔۔۔ کہاں ہم۔۔۔۔
میںبھی یہی سوچ رہا تھا۔ اچھا ہوا آپ نے بتادیا ۔
ورنہ ہم تو ساجد اقبال بھائی اور تعبیر بہن کے تاثرات کا موازانہ کرکے پریشان سے ہوگئے تھے
تعبیر جی۔۔۔ آپ نے بہت جلدی کی ہمیں مہمان بنانے میں۔۔۔۔
پھر جو شروع میں آپ نے ہمارے بارے میں لکھ ڈالا اس پر ہمیں یقین نہیں آرہا تو کسی اور کو کیا آئے گا۔۔۔
بہرحال بہت شکریہ آپ کی ڈھیر ساری محبتوں کا۔۔۔۔۔۔
جبکہ جیا مسلمان ہے فہیم
اور آپ کے بارے میں تو ہم کہتے ہی ہیں ناں کہ۔۔۔۔
زندگی دھوپ تم گھنا سایہ
مگر وہ تھریڈ تو محسن کو جاننے, پہچاننے کے لئے تھا۔۔۔۔۔۔۔
شاید اس لئے کہ ہمارے دوست ہی نہیں۔۔۔۔
تعبیر جی۔۔۔۔ بے مقصد گفتگو میں ذہانت کہاں نظر آ گئی آپ کو۔۔۔۔
وہ کیا ہے کہ ہمیں باجی، بھائی پکارنا عجیب لگتا ہے۔۔۔۔۔
اس لئے بڑوں کے نام کے ساتھ احتراماً "جی" لگا دیتے ہیں ہم۔۔۔
اسکا جواب تو وہ دے جو یہ سب ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری غیر ذمہ داری کی داستانیں تو تاریخ میں لکھے جانے کے قابل ہیں۔۔۔۔
اگر تھوڑی بہت کئیرنگ ہوں تو وہ شاید اس لئے کہ خود بہت حساس ہوں۔۔۔۔
ہممم۔۔۔ وہ پوچھیں جو نہیں پسند۔۔۔۔
اچھی عادت کہی جا سکے تو بس یہی کہ کوشش کرتی ہوں سب کے ساتھ ایک جیسا رویہ رہے۔۔۔۔
میرا خیال ہے کوشش میں بہت حد تک کامیاب بھی ہوں۔۔۔
ہمارے حلقہ احباب میں ہر ایک کو یہ احساس رہتا ہے کہ اس سے زیادہ اہم ہمارے لئے کوئی اور نہیں۔۔۔۔
جیسی فیلنگز ایک کے لئے۔۔۔ ویسی سب کے لئے۔۔۔۔۔
اور ان سب کی علیحدہ علیحدہ extreme feelings ہمارے لئے۔۔۔۔
اسی لئے ہمارا یہ حلقہ اتنا وسیع ہے اور وسیع تر ہوتا چلا جا رہا ہے کہ ہر سالگرہ پر گھر والوں پر انکشاف ہوتا ہے اس سال مزید اتنی دوستوں کا اضافہ ہوا۔۔۔۔۔
ہمیں تو کوئی بات "غلطی" نہیں لگی۔۔۔۔ البتہ اہلِ محفل کا کچھ کہا نہیں جا سکتا۔۔۔۔
لاحول ولا قوۃ
جی جی بالکل بالکل
میں نے کب ایسا کہا
وہ تو میرا مطلب تھا کہ یہ بھی ان ممبرز میں سے ہیں جن سے میری کبھی کوئی بات چیت نہیں ہوئی نہ اس لیے ان کی عادات، انداز اور مزاج کا بھی مجھے علم نہیں۔ اس لیے کچھ نہیں لکھ پایا
ویسے جب آپ کی دوست ہیں۔
تو پھر تو اچھی ہی ہونگی
یا اللہ میرے مذاق اجکل کوئی کیوں نہیں سمجھتا
اب میں روؤں کے نا روؤں
ارے بابا یہ یہاں ایک دوسرے کو مذاق میں کہتے ہیں جب میری پڑوسن کے بچے مجھے دیکھتے ہیں اور وہ سلام نہیں کرتے یا میرے بچے اسے دیکھ کر سلام نہیں کرتے تو ہم انہیں یہ کہتیں ہیں کہ بیٹا آنٹی مسلمان ہیں اس لیے انہیں سلام کرسکتے ہو
آپ نے کہا کہ میری سلام دعا نہین ہوئی ابھی تک تو میں نے بھی کہ دیا آپ کو تھوڑا چڑانے کو
اس طرح بہت سے جملے ہیں جو مجھے کہنے کی عات ہے وہ میں یہاں بھی لکھ جاتی ہوں بغیر سوچے سمجھے جبکہ ان میں مذاق ہوتا ہے اور کچھ نہیں
جب سے یہ اضافی اختیارات والی تبدیلی آئی ہے تب سے یہ مسیبت ہو گئی ہے ورنہ اسمائلی سے بھی آدھی بات سمجھ آجاتی ہے
آپ کیا میرے دوست نہیں ہو ۔ جس طرح باقی سب بھی میرے یہاں دوست ہین اسی طرح جیا بھی
محفل کے علاوہ ہماری بات چیت کا کوئی اور ذریعہ نہیں
پہلا ذپ بھی میں نے اس تھریڈ کے سلسلے میں ہی کیا تھا جیا کو ورنہ تو وہ بھی نہیں تھا
یہی بات میں بھی لکھنے والا تھا، اب تم نے لکھ دی ہے تو تدوین کر دیتا ہوں۔جیا راؤ کے بارے میں میرا علم موٹی عبارت اور نیلے رنگ تک ہی محدود ہے ۔
یہی بات میں بھی لکھنے والا تھا، اب تم نے لکھ دی ہے تو تدوین کر دیتا ہوں۔
ایک بار پھر ایک نئی مہمان شخصیت کے ساتھ
ہماری یہ مہمان ادب اور ادبی ذوق و شوق کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔ خود بھی شاعرہ ہیں۔ بہت ہی ذہین،حاضر جواب اور بزلہ سنج شخصیت کی مالک ہیں ۔ واحد فیمیل رکن ہیں جو محفل کے ہر زمرے میں اپنے پیغامات اور دوسروں کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آتی ہیں۔
اس دفعہ کی مہمان شخصیت ہیں
جیا
آپ سب چاہیں تو اپنے خیالات اور تاثرات اپنے لفظوں میں بھی پیش کر سکتے ہیں یا پھر چاہیں تو
ان سوالات کے ذریعے بھی اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کرسکتے ہیں
اگر سارے نہیں تو کچھ سوالوں کے بھی جواب دے سکتے ہیں ۔ مقصد صرف مہمان شخصیت سے اپنے تاثرات کا اظہار کرنا اور انکی کارکردگیوں کو سراہنا اور انکی حوصلہ افزائی کرنا ہے
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی
( اگر سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو اسکا حوالہ بھی دے سکتے ہیں)
3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
6۔اور کچھ خاص جو کہنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو)
میں بعد میں حاضر ہونگی اپنے تاثرات کے ساتھ
اب میں یہاں کیا لکھوں
محترمہ سے میرا نہیں خیال کبھی کسی تھریڈ میں سلام دعا بھی ہوئی ہو
جیا راؤ کے بارے میں میرا علم موٹی عبارت اور نیلے رنگ تک ہی محدود ہے ۔
جیا رفیق راؤ، ایک شاعرہ ہیں، ماشاءاللہ، اور شاعروں اور انکی شاعری سے ہماری عقیدت ازلی ہے، سو ان سے بھی ہے۔ اسی شاعری کے توسط سے ان سے بات چیت محفلِ ادب کے "آپ کی شاعری" میں ہوئی تھی۔
ان کی شاعری کے متعلق تو سبھی جانتے ہیں لیکن شاید کچھ احباب یہ نہ جانتے ہوں کہ آپ میڈیکل سائنس کی طالبہ ہیں، اور دو ایک اچھی اور معلوماتی تحریریں بھی اس ضمن میں محفل پر پوسٹ کی تھیں لیکن محفل کا شاید یہ ٹیمپو نہیں ہے، خیر
انکے متعلق پہلا تاثر ایک شائستہ اور پڑھے لکھے گھرانے سے تعلق ہونے کے متعلق تھا جو بعد میں مزید مضبوط ہو گیا۔ آپ کے بھائی کاشف رفیق راؤ بھی اس خوبصورت محفل کے رکن ہیں!
اور دوسرا تاثر جو انتہائی حد تک غلط نکلا وہ یہ تھا کہ میں سمجھا جس شاعرہ نے "آپ کی شاعری" اور "پسندیدہ کلام" سے ابتدا کی ہے یقیناً وہ بھی روایتی شاعروں کی طرح صرف انہی زمرہ جات تک محدود رہیں گی اور کوئی پروفیسر نہیں تو پروفیسر نما طالب علم ٹائپ شخصیت کی ضرور مالک ہونگی لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ایسا نہیں ہے
ایک بات یہ کہ اب یہ اپنی شاعری محفل پر کم کم کیوں پوسٹ کرتی ہیں۔
اور یہ کہ اللہ تعالٰی جیا راؤ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں اور ان کے علم میں اضافہ فرمائیں اور ہمیشہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں!